نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بس پر دہشت گردانہ حملے میں 4 خواتین شہید اور ایک زخمی ہوگئی۔ الوقت - پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بس پر دہشت گردانہ حملے میں 4 خواتین شہید اور ایک زخمی ہوگئی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بس پر حملہ کوئٹہ کے علاقے کیرانی روڈ پود کلی میں ہوا۔ بس شہر سے ...
بلوچستان جیسے ہمارے مشرقی صوبوں میں بدامنی پیدا کر دیں گے جبکہ ان صوبوں میں اتنے زیادہ سیکورٹی کے انتظام ہیں جتنے تہران میں ہیں ۔
انہوں نے آل سعود کے حالیہ اقدامات کے بارے میں کہا کہ سعودی عرب شیعہ اکثریتی ممالک میں اختلافات اور بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن وہ اپنی کوششوں میں ابھی تک کام ...
بلوچستان کے سرحدی علاقے میں 3000 زائرین پھنسے ہوئے ہیں۔ الوقت - سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں 3000 زائرین پھنسے ہوئے ہیں۔
موصولہ خبروں سے مطابق، ایران سے ملی پاکستان کی سرحد پر یہ زائرین گزشتہ تین روز سے بے یار و مددگار کوئٹہ جانے کے منتظر ہیں۔ مذکورہ ز ...
بلوچستان صوبے کے کوئٹہ شہر میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں ٹریننگ لے رہے 59 سے زائد جوان جاں بحق ہو گئے ۔ الوقت - پاکستان کے بلوچستان صوبے کے کوئٹہ شہر میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں ٹریننگ لے رہے 59 سے زائد جوان جاں بحق ہو گئے ۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہ ...
بلوچستان کے خضدار ضلع میں درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے دھماکے میں 47 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ الوقت - پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے خضدار ضلع میں درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے دھماکے میں 47 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے گوادر میں ...
بلوچستان میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر حملے کی دہشت گردوں کی کوشش ناکام ہو گئی۔ الوقت - پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر حملے کی دہشت گردوں کی کوشش ناکام ہو گئی۔
تکفیری دہشت گردوں نے بلوچستان کے نوشكی علاقے میں دھماکہ خیز ...
بلوچستان صوبے کی ترقی اور تعمیر نو کے لئے پچاس کروڑ ڈالر کی رقم مخصوص کرنے کا حکم دیا ہے۔
ڈاکٹر علی لاریجانی نے ہفتہ وحدت کی مناسبت پر زاہدان میں 12 اسپتالوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران کے افراد ملک کے پسماندہ علاقوں کے عوام کی خدمات میں کافی دلچسپی دکھاتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہ ...
بلوچستان کے نوشکی ضلع میں ایک چیک پوسٹ پر روکاٹیں توڑنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ افراد قطری شہزادے کے ساتھ تلور کے شکار لے جا رہے تھے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں رکنے اور چیکنگ کا اشارہ کیا جس کو نظر انداز کرتے ہوئے یہ افراد چیک پوسٹ کی رکاوٹیں توڑتے ہوئے آگے ن ...
بلوچستان صوبے میں ایک درگاہ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
پاکستان کے اخبار 'دی ڈان' کے مطابق، واقعہ کے وقت دھمال ڈالی جا رہی تھی جسے دیکھنے کے لئے اطراف سے بڑی تعداد میں لوگ درگاہ شریف میں حاضر ہوتے ہیں۔
پولیس کے مطابق، خودکش حملہ آور درگاہ کے گولڈن گیٹ سے داخل ہوا۔ اس نے پہلے دستی بم پھی ...
بلوچستان اور سندھ کے عوام حکومت پاکستان کی نا انصافی کے خلاف سراپا احتجاج کر رہے ہیں۔ حکومت پاکستان، گلگت بلتستان کو مکمل صوبہ بنانے کی تیاری کر رہی ہے جس پر ہندوستان کو شدید تحفظات ہیں۔ ہندوستان اپنے زیر انتظام کشمیر پر دعوی کرنے کے علاوہ ان علاقوں پر بھی اپنی ملکیت کا دعوی کرتا ہے۔ ہندوستان کے مطا ...