:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
عراق، مظاہرین نے بحرینی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ کر دیا
خبر

عراق، مظاہرین نے بحرینی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

Saturday 21 January 2017
بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
alwaght.net
سعودی عرب دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مرکز ہے : ایران
خبر

سعودی عرب دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مرکز ہے : ایران

Wednesday 25 January 2017 ،
بازی یمن کی جنگ میں گزشتہ دو برسوں سے ہاتھ آنے والی مایوسی اور شکست کی عکاسی کرتی ہے۔ الوقت - تہران نے یمن پر سعودی عرب کے حملوں کے بارے میں ریاض کے دعووں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی بیان بازی یمن کی جنگ میں گزشتہ دو برسوں سے ہاتھ آنے والی مایوسی اور شکست کی عکاسی کرتی ہے۔ سعودی عرب کے وز ...
alwaght.net
اسرائیل کے ساتھ مقابلہ علاقے کی عرب حکومتوں کی ترجیحات میں کیوں نہیں ہے؟
تجزیہ

اسرائیل کے ساتھ مقابلہ علاقے کی عرب حکومتوں کی ترجیحات میں کیوں نہیں ہے؟

Wednesday 22 February 2017 ،
بازی نے ریاض کو تل ابیب سے قریب کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ سعودی عرب نے عراق میں شیعوں کے بر سر اقتدار آنے کو علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ میں اضافے کے طور پر دیکھا۔ اس علاوہ 2010 سے عالم اسلام خاص طور پر علاقے کو بحرانی صورتحال کا سامنا ہے۔ علاقے میں ایسے حالات پیدا ہوگئے کہ ایران مشرق وسطی کےاہم ...
alwaght.net
روس کو ایران سے دور کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ
تجزیہ

روس کو ایران سے دور کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ

Monday 6 March 2017 ،
بازی شروع کر دی ہے۔ ان سب کے باوجود اگر ایران کے اثرو رسوخ سے مقابلے کے واشنگٹن کے منصوبے بندی پر ایک نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک کے لئے ہتھیاروں کی فروخت کے لئے ماحول بنایا جا رہا ہے تاکہ خلیج فارس کے عرب ممالک کو ایرانوفوبیاں کے بہانے اپنے ہتھیاروں کے بازار سے بڑی مقدار میں ...
alwaght.net
ایرانی عوام کا امریکا اور ٹرمپ کو کرارا جواب، دنیا حیران + تصاویر
رپورٹ

ایرانی عوام کا امریکا اور ٹرمپ کو کرارا جواب، دنیا حیران + تصاویر

Monday 6 March 2017 ،
بازی کررہے تھے۔   جمہوریہ آذربائجان کی خبررساں ایجنسی ٹرینڈ نے بھی اس مناسبت سے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ کروڑوں ایرانیوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ ٹرینڈ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ کروڑوں ایرانیوں نے عالمی استعماری طاقتوں کے خلاف زبردست ...
alwaght.net
ایرانی سفیر کے ساتھ پاک فوجی سربراہ کی گفتگو کی اہمیت، پاک - سعودی تعلقات پر ایک نظر
تجزیہ

ایرانی سفیر کے ساتھ پاک فوجی سربراہ کی گفتگو کی اہمیت، پاک - سعودی تعلقات پر ایک نظر

Sunday 5 March 2017 ،
بازی نہیں ہو سکتی۔ پاک فوج کے سربراہ کی یہ گفتگو ایسی حالت میں اہمیت کی حامل ہے کہ سعودی عرب اس ملک کو اپنے فوجی اتحاد میں شامل کرنے جو باضابطہ طور پر علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے، بہت زیادہ اہمیت دے رہا ہے۔   تقریبا دو مہینے پہلے پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ ریٹائرڈ ...
alwaght.net
اردوغان کو اپنی حد میں رہنا چاہئے : جرمن وزیر خارجہ
خبر

اردوغان کو اپنی حد میں رہنا چاہئے : جرمن وزیر خارجہ

Monday 20 March 2017 ،
بازی کرنی چاہئے۔  انہوں نے کہا کہ اردوغان کو چاہئے کہ وہ ریڈ لائن سے بڑھنے کی کوشش نہ کریں۔ جرمنی کے وزیر خارجہ نے یہ بات، جرمن چانسلر انگلا مرکل کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر رد عمل میں کہی ہے۔ اتوار کو ترکی کے صدر نے جرمن چانسلر انگلا مرکل پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے نازیوں کی پالی ...
alwaght.net
امریکا میں الیکٹرانک ڈیوائس سے داخلے پر پابندی
خبر

امریکا میں الیکٹرانک ڈیوائس سے داخلے پر پابندی

Tuesday 21 March 2017 ،
بازی کمپنیاں متاثر ہوں گی۔
alwaght.net
بحرین، عدالتی حکم کے خلاف عوام کا وسیع مظاہرہ، 3 نوجوانوں کو سنائی گئی سزائے موت
خبر

بحرین، عدالتی حکم کے خلاف عوام کا وسیع مظاہرہ، 3 نوجوانوں کو سنائی گئی سزائے موت

Sunday 26 March 2017 ،
بازی کی۔ بحرینی عدالت نے جمعرات کو ملک کے تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی تھی۔ مظاہرین نے اسی طرح 18 سالہ مصطفی حمدان کی تصاویر لے کر مظاہرے کئے اور حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔ واضح رہے کہ جنوری کے مہینے میں منامہ کے قریب الدراز علاقے میں ملک کے سینئر عالم دین اور مذہبی رہنما آ ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے