نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی شہریوں نے سنیچر کو ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کرکے تین بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔
بحرینی عدالت نے جمعرات کو ملک کے تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی تھی۔ مظاہرین نے اسی ...
ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہفتہ کو جیو ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی حکومت نے ضروری اجازت دے دی ہے کہ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی اتحادی کی فوجی کمان سنبھال لیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ ک ...
ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں روس، ضرورت پڑنے پر کبھی کبھی ایران کے فوجی اڈوں کو استعمال کر سکتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ایران میں روس کا کوئی فوجی ٹھکانہ نہیں ہے اسی لیے ضرورت پڑنے پر ہی روس، ایران کے فوجی اڈوں کا استعمال کر سک ...
ایجنسی کے مطابق بڑی تعداد میں بحرین کے شہریوں نے عدالت کے اس فیصلے کی مخالفت میں مظاہرے کئے جس میں 2 پولیس اہلکاروں کے مشتبہ قتل کے الزام میں 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
بحرین کے ایک عدالت نے دو بے گناہ بحرینی شہریوں محمد ابراہیم طوق اور محمد رضی عبداللہ کو دو پولیس اہلکاروں کے ...
ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یمنی فوجیوں نے زلزال -1 اور زلزال -2 میزائل سعودی عرب کی الجوف فوجی چھاؤنی کی جانب فائر کیا تھا ۔
سعودی عرب نے امریکہ، مغرب اور عرب ممالک کی حمایت سے یمن کے مفرور اور معزول صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں واپس لانے اور یمن کی تحریک انصار اللہ کو کمزور کرن ...
ایجنسی کے پاراچنار میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 22 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ پاراچنار شیعہ اکثریتی علاقہ ہے۔
اس سے پہلے بھی طالبان، لشکر جھنگوی اور جماعت الاحرار اس علاقے میں دہشت گردانہ حملے کرتے آئے ہیں۔
21 جنوری کو پاراچنار کی پھل منڈی میں بم دھماکہ ہوا ت ...
ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حماۃ میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید جھڑپوں میں کم از کم 2200 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
شام کے فوجی ذرائع نے بھی اعلان کیا ہے کہ فوج نے ملک کے جنوبی صوبے درعا میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا جس کے دوران کم از کم آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔
ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق بشار جعفری نے جمعے کو جنیوا مذاکرات کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر کہا کہ یہ کوئی نیا اور تعجب خیز موضوع نہیں ہے کیونکہ فریق مقابل دہشت گردی سے جدوجہد اور سیاسی حل کی کوشش میں نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا کہ شام کی حکومت کے مسلح مخالف صرف یہ چاہت ...