نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انقرہ حکام نے بھی کہا تھا کہ الباب شہر کے آزاد ہونے کی صورت میں اسے شام کی فوج کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔
شام کے الباب شہر پر گزشتہ چند ہفتوں سے شام، ترکی اور روس کے جنگی طیاروں کے مسلسل حملے ہوئے ہیں۔ ترکی کی فوج نے اس شہر پر فری سیرین آرمی کا کنٹرول کرنے کے لئے فرات شیلڈ نامی فوجی مہم شروع کی ہے ...
انقرہ میں داعش کے 60 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ان میں بڑی تعداد میں غیر ملکیوں کی بھی شامل ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ علی الصبح استنبول اور شام کے سرحدی علاقے غازی عنتاب سمیت کئی شہروں میں کی گئی پولیس کارروائی میں مجموعی طور پر 445 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ سب سے بڑا آپریشن جنوبی صوبے میں چلا ...
انقرہ ایسی صورت میں شام میں فوجی کارروائی کے جاری رہنے پر زور دے رہا ہے جب دمشق نے شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کی مذمت کی ہے اور اسے شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
انقرہ کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی میں سرمایہ کاری کرنا بند کرے۔ الوقت - عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی میں سرمایہ کاری کرنا بند کرے، ورنہ یہ آگ ایک دن خود اسی کے دامن کو پکڑ لے گی۔
بدھ کو جنیوا میں شامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا ...
انقرہ کی جانب سے دی گئی دھمکی کو روکنا ہے۔ ترک حکام نے ابھی حال ہی میں دھمکی دی تھی کہ اگر شامی ڈیموکریٹک فوج منبج شہر سے پسپائی نہیں کرتی تو اس پر حملہ کر دیا جائے گا۔
مغربی منبج میں ترکی کے حامی جنگجوؤں اور کردوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہونے کے بعد سے ہی امریکہ نے اپنی فوجی موجودگی کو مضبوط کرنے کا ...
انقرہ ہالینڈ کے خلاف سخت اقتصادی و سیاسی کاروائیاں کرے گا۔ ان کے اس بیان کے بعد انقرہ میں ہالینڈ کے سفارت خانے کی طرف جانے والے تمام راستوں کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا ہے اور ترک وزارت خارجہ کہا ہے کہ ہالینڈ کے سفیر، ترکی نہ آئیں۔ اس طرح عملی طور پر انقرہ میں ہالینڈ کا سفارت خانے بند ...
انقرہ نے ریاض، تل ابیب اور واشگٹن کے ساتھ مل کر علاقے میں دہشت گردی کی حمایت اور مشرق وسطی کو نا امن کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ترکی نے اسی طرح کئی برس سے غیر قانونی طور پر شام و عراق کی سرحد میں گھس کر ان ممالک کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی ہے اور دمشق اور بغداد کے سخت اعتراضات کے باوجود اپنے ف ...
انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا۔ الوقت - شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا جب تک وہاں مقامی فورس تعینات نہیں ہو جاتی اور عام شہری اپنے گھروں کو نہیں لوٹ آتے۔
مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ شمالی شا ...