نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الجوف اور صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ الجوف کے ضلع ہمدان پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم از کم تین عام شہری جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جمعے کو صوبہ صعدہ کے باقم ضلع پر بمباری کی جس میں دو عام شہری جاں بحق ہو گئے۔ ایک ا ...
الجوف صوبے کے المتون علاقے میں سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس جوابی کارروائی میں اس علاقے میں سعودی فوجیوں کو شدید نقصان پہنچا اور سعودی فوج پسپائی پر مجبور ہو گئے۔
دوسری طرف یمنی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ لحج میں واقع العند میں ایک فوجی ٹھکانے پر حملہ کرکے سعودی کمانڈر ...
الجوف اور الحجہ صوبوں میں پیشرفت کرنے کی کوشش کی تاہم انہیں یمنی سیکورٹی فورسز کی شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جس کے دوران 20 سعودی فوجی ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہوئے۔
یہ ایسی حالت ہے کہ جب یمنی سیکورٹی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب میں صوبہ عسیر میں اس ملک کے فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں ان کے اجتما ...
الجوف کے عقبہ کے علاقے میں یمن کے مفرور اور مستعفی صدر عبد ربہ منصور ہادی کے حامیوں کے اجتماع کی جگہ پر حملہ کیا جس منصور ہادی کی دسیوں مسلح حامی ہلاک ہو گئے اور ایک بكتربند گاڑی اور ایک ٹینک بھی تباہ ہو گیا۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر وحشیانہ حملے شروع کر رکھے ہیں جس میں اقوام ...
الجوف میں یمن کے مستعفی اور مفرور صدر منصور ہادی کے 3 ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا ۔
اسی طرح یمنی فورس نے صوبہ الجوف کے حزم سیکٹر میں اس جگہ پر كیٹيوشا راکٹ مارا، جہاں سعودی عرب کے ایجنٹوں کا اجتماع تھا۔
اس رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج اور انصار اللہ کے رضاکاروں نے عسیر علاقے میں واقع سائلہ فوجی چھاؤنی کے و ...
الجوف صوبے کے مختلف علاقوں میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانوں پر بھی توپخانے سے گولہ باری کی جس میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
ادھر یمنی خواتین نے منگل کو دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کرکے سعودی عرب کی مسلسل جارحیتوں اور اجتماعی قتل عام جیسے جرائم پر بی ...
الجوف میں سعودی فوجیوں کی تین چھاؤنیوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ اس کارروائی میں سعودی عرب کے تیس سے زائد ایجنٹ ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
در ایں اثنا یمن کی فوج نے جنوبی یمن کے صوبہ شبوه کے عسيلان قصبے میں سعودی ایجنٹوں اور سعودی فوجیوں کی پیشرفت کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ اس کارروائی میں بھی سعودی ...
الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کو یمنی فوجیوں اور رضا کار فورس نے ملک کے جنوبی علاقوں م ...
الجوف فوجی چھاؤنی کی جانب فائر کیا تھا ۔
سعودی عرب نے امریکہ، مغرب اور عرب ممالک کی حمایت سے یمن کے مفرور اور معزول صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں واپس لانے اور یمن کی تحریک انصار اللہ کو کمزور کرنے کے بہانے یمن پر حملہ شروع کیا جس میں اب تک 11 ہزار سے زائد یمنی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
اسی طرح سع ...