:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمنی فوج اور رضاکاروں کا شدید حملہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک

Wednesday 9 November 2016
یمنی فوج اور رضاکاروں کا شدید حملہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک

الوقت - یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوبی صوبوں میں اس کے فوجی ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔

المسيرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے عسیر و جيزان صوبوں میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر توپخانے سے گولہ باری کی جس میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

 سعودی عرب کی جانب سے یمنی عوام  پر کئے جا رہے مسلسل حملوں کا جواب دیتے ہوئے یمن کی فوج اور رضاکارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی صوبوں میں واقع اس کے فوجی ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا۔

 یمنی فورس کے ایک اسنائپر نے جيزان میں ایک سعودی فوجی کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے شمالی یمن کے الجوف صوبے کے مختلف علاقوں میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانوں پر بھی توپخانے سے گولہ باری کی جس میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

 ادھر یمنی خواتین نے منگل کو دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع  کرکے سعودی عرب کی مسلسل جارحیتوں اور اجتماعی قتل عام جیسے جرائم پر بین الاقوامی اداروں کی خاموش کی سخت مذمت کی۔

ٹیگ :

یمن سعودی عرب حملہ رضاکارفورس ہلاک انصار اللہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے