نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الجزیرہ ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ فری سیرین آرمی کے دہشت گردوں نے ترکی کی فوج کی زمینی اور ہوائی مدد سے جرابلس شہر کے جنوب اور مغرب میں واقع 18 دیہاتوں پر قبضہ کر لیا ہے اور وہ منبج شہر کی جانب پیشرفت کر رہے ہیں۔
جرابلس شہر پر اس سے پہلے داعش کے دہشت گردوں کا قبضہ تھا اور منبج شہر کو کرد فورسز نے ...
الجزیرہ ٹی وی چینل سے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ حلب میں جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کا منصوبہ غیر تعمیری ہے۔ انہوں نے تاکید کی ہے کہ مشرقی حلب سے نکلنے سے انکار کرنے والا ہر گروہ دہشت گرد ہے اور اس کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جائے گا۔
روس کے وزیر خارج ...
الجزیرہ نیٹ ورک کو تشکیل دیا گیا جس میں تمام ماہرین افراد کو جگہ دی گئی۔ الجزیرہ نے 2010 تک علاقے کے تمام مسائل کو کوریج دے کر عرب زبان مخاطب کے اعتماد کو حاصل کر لیا۔ اس نیٹ ورک کی مہارت اتنی زیادہ تھی کہ حتی امریکی حکام بھی علاقے کے کچھ واقعات کے بارے میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی خبروں کو ثبوت کے طور ...
الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، امریکی قیادت میں بنے بین الاقوامی اتحاد کے جنگی جہازوں نے مشرقی موصل کے آخری پل کو بھی تباہ کر دیا۔ یہ پل مشرقی موصل کو مغربی موصل سے جوڑتا تھا۔
داعش سے وابستہ اعماق خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ امریکی اتحاد کے جنگی جہازوں نے منگل کے روز مذکورہ پل پر شدید بمباری ...
الجزیرہ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ممکن ہے امریکا ظاہری طور پر ایسا کام کرے جس سے یہ ظاہر ہو کہ وہ معاہدے پر پابند عہد ہے لیکن اصل میں وہ کوئی خاص کام انجام نہیں دے رہا ہے کیونکہ اگر انہوں نے اس سلسلے میں کوئی کام کیا ہوتا تو ایران کو دنیا کے بڑے بینکوں ...
الجزیرہ نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ مسئلہ فلسطین اب عربوں کی ترجیحات میں نہیں رہ گیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے اخبار الجزیرہ نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ مسئلہ فلسطین اب عربوں کی ترجیحات میں نہیں رہ گیا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ امریکا کے پارلیمانی انتخابات کے سب سے بڑے دس حامیوں میں سے سات لوگ ...
الجزیرہ علاقے میں تکفیری دہشت گردوں کو ہتھیار پہنچائے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ صوبہ الانبار کا الجزیرہ علاقہ اب بھی داعش کے قبضے میں ہے۔
حسن سالم کا کہنا تھا کہ امریکی فوجی حکام کی جانب سے داعش کی مدد کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
الجزیرہ ٹی وی چینل کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ الوقت - روس کے كرملین ہاؤس کے ترجمان دیمیتري پیسكوف نے حزب اللہ لبنان کے خلاف صیہونی حکومت اور روس کے درمیان مفاہمت پر مبنی الجزیرہ ٹی وی چینل کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
انہوں جمعرات کو قطر کے اس ٹی وی چینل کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ماسکو نے اسرائ ...
الجزیرہ علاقے میں البغدادي چھپا ہوا ہے اور وہ جھڑپوں کے علاقے میں موجود نہیں ہے۔ عراقی فوج کے اس کمانڈر کا کہنا تھا کہ اب بغدادی کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور علاقے میں اس کا کردار مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔
اس سے پہلے عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر نے بھی کہا تھا کہ امریکی فوجیوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر ...