:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکی اتحاد نے موصل کا آخری پل بھی اڑا دیا

Thursday 29 December 2016
امریکی اتحاد نے موصل کا آخری پل بھی اڑا دیا

الوقت - عراقی سیکورٹی ذرائع نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے نائب اور اس کے 14 ساتھیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔

الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، امریکی قیادت میں بنے بین الاقوامی اتحاد کے جنگی جہازوں نے مشرقی موصل کے آخری پل کو بھی تباہ کر دیا۔ یہ پل مشرقی موصل کو مغربی موصل سے جوڑتا تھا۔

داعش سے وابستہ اعماق خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ امریکی اتحاد کے جنگی جہازوں نے منگل کے روز مذکورہ پل پر شدید بمباری کی جس کی وجہ سے پل پوری طرح تباہ ہو گیا۔ داعش کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مقامی افراد اب اس پل سے استفادہ نہیں کر سکتے۔ امریکی اتحاد اس سے پہلے موصل کے چار دیگر پلوں کو بھی تباہ کر چکا ہے تاکہ داعش کے لئے امدادی راستے کو بند کیا جا سکے۔

عراقی فورس نے 17 اکتوبر سے موصل سٹی کی آزادی کی مہم شروع کی ہے۔ دوسری جانب عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے ابو بکر البغدادی کے نائب ابو حارث المتیوتی اور اس کے 14 ساتھیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔  

فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی موصل کے البکر محلے میں خفیہ اطلاعات کے بعد ایک کاروائی میں یہ کامیابی حاصل کی گئی۔ ادھر عراقی رضاکار فورس نے مغربی تلعفر میں داعش کے وسیع حملوں کو ناکام بنا دیا اور حملے میں استعمال ہونے والی داعش کی تمام گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔

ٹیگ :

داعش دہشت گرد سرغنہ ابو بکر البغدادی نائب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے