نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
افریقی امریکی اور ہسپانوی شہریوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے، انہیں نوع بہ نوع مسائل میں گرفتار کرنے والے کون ہیں، ان سے جواب کیوں طلب نہیں کیا جاتا اور وہ کون سا جذبہ ہے جو ان مسائل کا ذمہ دار ہے۔
حال میں جن تین سیاہ فاموں کا سر عام قتل ہوا ہے ان کی ویڈیوز دیکھئے تو واقعہ کی سنگینی کا اندازہ ہوت ...
افریقی ملک مالی میں دہشت گردوں کے فوج کے کیمپ پر ہونے والے حملے میں 10 فوجی ہلاک ہوگئے۔ الوقت - افریقی ملک مالی میں دہشت گردوں کے فوج کے کیمپ پر ہونے والے حملے میں 10 فوجی ہلاک ہوگئے۔
ایسوشیٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق، اس حملے میں 38 دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موٹر سائیکلوں ا ...
افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں سیاسی قیدیوں کی جیل میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ الوقت - افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں سیاسی قیدیوں کی جیل میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔
موصولہ خبروں کے مطابق، آتشزدگی ادیس ابابا میں قائم قیلینتو کی جیل میں ہوئی جس کی ...
افریقی ممالک سے آنے والے پناہ گزینوں کے لئے پراسیسنگ کرنا ہوگا۔
واضح رہے ان دنوں شمالی افریقہ اور مشرق وسطی کے شورش زدہ علاقوں میں خاص طور پر شام سے پناہ گزین بڑی تعداد میں یورپ جا رہے ہیں جو یورپ کی تاریخ میں ایک عدیم المثال واقعہ ہے۔
بہت سے مبصر مہاجرت کے اس عمل کے لئے یورپ کے طاقتور ممالک کو ذمہ ...
افریقی ملک کیمرون میں مسافر ٹرین کی کئی بوگیاں الٹ گئی جس میں 70 افراد ہلاک اور 575 سے زائد زخمی ہوگئے۔ الوقت - افریقی ملک کیمرون میں مسافر ٹرین کی کئی بوگیاں الٹ گئی جس میں 70 افراد ہلاک اور 575 سے زائد زخمی ہوگئے۔
موصولہ رپورٹ میں بتایا کہ مذکورہ ٹرین یاؤندے سے دوالا جا رہی تھی کہ ایسکا کے قریب ا ...
افریقی مہاجرین کی تعداد گزشتہ برسوں کی بہ نسبت 408 فیصد زیادہ رہی ہے۔ الوقت- یورپ میں 2008 میں اقتصادی بحران پیدا ہونے اور اس بحران سے مقابلے کے لئے یورپی ممالک کے سیاسی نظام کے ڈھانچے کی کمزوری کی وجہ سے اس علاقے میں مہاجرین کے داخل ہونے میں اضافہ ہوا اور یورپ میں بے روزگاری 7 فیصد سے بڑھ کر 11 فیص ...
افریقیہ ایئر ویز نے اس ہائی جیک کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس طیارے میں سو سے زیادہ مسافر سوار ہیں جو لیبیا کے سبہا بین الاقوامی ائیرپورٹ سے طرابلس جا رہے تھے۔
طیارے میں دو ہائی جیکرز ہیں جن کے پاس مبینہ طور پر ہینڈ گرینیڈ ہیں۔ طیارے کو فوجیوں نے اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے اور ...
افریقی نژاد یہودی افرت یردای لکھتے ہیں کہ یہ افکار کہ ہم ایک غیر ملکی دشمن ہیں معاشرے میں رائج کر دی گئي ہے۔
رپورٹوں کی بنیاد پر 2012 سے افریقی ممالک سے اسرائیل ہجرت کرنے والے پناہ گزینوں کی تعداد 64 ہزار سے کم ہوکر 46 ہزار ہوگئی ہے۔ 2005 میں اوریہودا کے میئر نے ایتھوپیائی پناہ ...
افریقی بر اعظم میں وہابیت اور تشدد کی تبلیغ کے لئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ الوقت - امریکا جریدے گلوبل لسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا خاص طور پر افریقی بر اعظم میں وہابیت اور تشدد کی تبلیغ کے لئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔
مذکورہ میگزین لکھتی ہے کہ سعودی عرب پوری دن ...
افریقی لڑکوں کی ہیں جن کی عمریں 16 سے 20 سال کے درمیان ہے۔
ریسکیو ٹیم میں شامل اٹلی کے کوسٹ گارڈ کے ایک ترجمان نے پانچ لاشوں کے برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے۔ لاشوں کو پرو ایکٹیو گروپ کے جہاز گولفو اجرو پر رکھا گیا ہے اور یہ جہاز کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے یہیں تعینات رہے گا۔
یورپی یونین ...