نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
اعترافات سامنے آۓ ہیں۔ جوبائیڈن نے ہارورڈ یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا" ہمیں اس بات پر افسوس ہے کہ علاقےمیں ترکی سمیت امریکہ کے اتحادی ممالک، داعش کو داعش بنانے کے ذمےدار ہیں" امریکہ کے نائب صدر جوبائیڈن کے اہم اعترافات سامنے آۓ ہیں۔ جوبائیڈن نے ہارورڈ یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہمیں ا ...
اعتراف اسرائيلي حكام كو بھي ہے-عالمي سطح ميں جو صورت حال پيش آرہي ہے اس ميں بھي اسرائيل روز بروز تنہا ہوتا جارہا اب تو يورپي ممالك نے بھي فلسطين كو ايك عليحدہ رياست كے طور پر تسليم كرنا شروع كرديا ہے ۔تازہ ترين خبروں كے مطابق ويٹيكن نے بھي فلسطين كو باقاعدہ تسليم كرنے كا اعلان كياہے۔اس سال كے يوم نك ...
اعتراف كيا ہےايسا لگتا ہےكہ يمن كے حكام اور انصاراللہ ان حملوں كے بارے ميں پروپگينڈا كركے آل سعود كو مزيد جارحيت كا بہانہ نہيں دينا چاہتے بلكہ خاموشي سے آل سعود كو زيادہ سے زيادہ نقصان پہنچا كر اسے اپني طاقت سے آگاہ سے كرنا چاہتے ہيں۔
قابل ذكرہے آل سعود كے لئے انصاراللہ كے حملوں كي تصديق كرنا كوئي ...
اعتراف حتي ليكوڈ پارٹي كے رہنماؤں نے بھي كيا ہے- اس سلسلے ميں تزاچي ہانگبي نے اعتراف كيا ہےكہ نيتن ياہو كي مخلوط كابينہ كے پاس صرف اكسٹھ نشستيں ہيں اور اس صورتحال ميں يہ حكومت دو يا زيادہ سے زيادہ تين سال سے زيادہ باقي نہيں رہ سكتي ہے- كہا جارہا ہےكہ تزاچي ہانگبي كو صيہوني پارليمنٹ كے خارجہ تعلقات ا ...
اعتراف كيا ہے كہ اس ملك كي اہم شخصيات كے ٹيليفونز ٹيپ كئے جاتے ہيں۔ الوقت نے پاكستاني ذرائع ابلاغ كے حوالے سے رپورٹ دي ہے كہ آئي ايس آئي نے بدھ كو سپريم كورٹ ميں انكشاف كيا ہے كہ اس نے گزشہ ماہ يعني مئي ميں ملك بھر ميں 6856 ٹيليفونز كو ٹيپ كيا جبكہ اپريل ميں يہ تعداد 6742 رہي۔
يہ معلومات جسٹس مياں ث ...
اعتراف كيا ہے جس سے عسكريت پسندوں كے بڑھتے ہوئے حملوں سے قطع نظر بات چيت كا عمل آگے بڑھنے كي اميد پيدا ہوئي ہے الوقت كي رپورٹ كے مطابق ہرچند كہ ابھي تك افغان حكام كي جانب سے طالبان كے ساتھ امن مذاكرات كي دوبارہ بحالي كے حوالے كوششيں زيادہ كارآمد ثابت نہيں ہوسكي ہيں تاہم اس سلسلے ميں كافي عرصے سے خفي ...
الوقت-اقوام متحدہ نے ايك رپورٹ جاري كر كے اعلان كيا ہے كہ صيہوني حكومت نے جنگ غزہ ميں بچوں كے خلاف جنگي جرائم كا ارتكاب كيا ہے۔ الوقت -اقوام متحدہ كي رپورٹ ميں بتايا گيا ہے كہ سن دو ہزار چودہ ميں غزہ پٹي پر جارحيت كے دوران صيہوني افواج نے بے گناہ عام شہريوں منجملہ بچوں كے حقوق كي پامالي كي ہے۔ اس رپ ...