نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں 20 ستمبر 2008 کو ہوئے بم دھماکے کا ملزم ہے جس میں امریکی فضائیہ کے دو فوجی مارے گئے تھے۔ ساتھ ہی 2009 میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو لے کر جا رہی بس پر حملے کی سازش میں بھی یاسین کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔ امریکہ گزشتہ چار سال سے یاسین کی تلاش کر رہا تھا۔
پینٹاگون ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات، توسیع کی جانب گامزن ہیں۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات، توسیع کی جانب گامزن ہیں اور تہران، ماسكو سمیت تمام پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع کا خی ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوتين سے ملاقات میں کہا تھا کہ خطے میں امن اور استحکام کو مضبوط کرنا، ایران اور روس کا مقصد ہے۔
انہوں ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کا تعاون کسی بھی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔ انہوں نے حالیہ برسوں میں ایران اور روس کے ...
اسلام آباد اور تہران کے تعلقات اتنے گہرے ہیں۔ الوقت - پاکستانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تہران کے تعلقات اتنے گہرے ہیں کہ دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات یا سعودی اتحاد کی کمان قبول کرنے سے ان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست سے ملاقا ...
اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ کا عہدہ قبول کئے جانے کی ہر طرف مذمت کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے داخلی حلقوں سے لے کر بین الاقوامی سطح پر اس فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔
سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر وسیع حملے شروع کر رکھے ہیں جن میں گیارہ ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق اور دسیوں ...
اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔
پاکستان کی وزا ...
اسلامی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتا ہے، اس نے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کئے جا رہے جرائم پر خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے اور اس سلسلے میں وہ ریاض کی فوجی اور مالی حمایت کیوں کر رہا ہے۔
پاکستان کے کوئٹہ شہر کی جامع مسجد کے امام نے واضح کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ، سع ...
اسلامی ثقافت کا کوئی وجود نہیں ہے، ایرانی حکام میڈیا کا استعمال کرکے اور سرمایہ کاری کرکے اپنی کامیابی کے راستے کو جاری رکھتے ہیں۔ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ایران عالمی سطح پر ایک ہوشیار اور اہم کھلاڑی ہے اور اس کو کسی بھی سطح پر کم سمجھنا، اس کو امتیاز دینے کے معنی میں ہے۔
اسلامی فوجی اتحاد، دہشت گردی کے خلاف ہے کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا ...
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران، کیمیائی ہتھیاروں کی سب سے بڑی قربانی کی حیثیت سے اس قسم کے حملوں کی مذمت کرتا ہے لیکن اسی کے ساتھ وہ اس بہانے ایک طرفہ اقدامات کو خطرناک اور تباہ کن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہ ...