نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اردوغان نے اپنے حالیہ بحرین، سعودی عرب اور قطر کے دورے کے دوران خاص اہداف حاصل کرنے کی کوشش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اردوغان نے ثابت کر دیا کہ خاص ہدف کے حصول کی کوشش میں ہیں اور ان کی نظر میں دین اور صلح کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
بحرین کی حکومت کے مخالف کا کہنا تھا کہ اردوغان کے سعودی عرب اور قطر کے دور ...
اردوغان حکومت اقتدار میں ہے اسرائیل سے اپنے تعلقات کی نہیں چھپاتی جو مئی 2010 میں انسان دوستانہ امداد لے کر غزہ جا رہے ترک جہاز پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے کے بعد ظاہری طور پر خراب ہوئے تھے لیکن پھر یہ تعلقات بحال ہو گئے ہیں اور ميونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر لیونی اور چاوش اوغلو کی سیلفی کو لیونی ...
اردوغان نے شام کی مرکزی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں داعش سے جد جہد کے بہانے اپنے فوجی داخل کر دیئے ہیں جبکہ یہ بات سب پر عیاں ہے کہ بحران شام کے آغاز سے ہی ترکی، شام میں سرگرم دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی رہا ہے۔
شام کی حکومت نے بارہا ترکی کے اس قدم پر اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ شام میں ترک فوج ...
اردوغان اور وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے حال ہی میں تہران پر علاقے میں فرقہ واریت پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔
اس انٹرویو میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے میں ایران کی پالیسیوں کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ سب جانتے ہیں کہ ایران علاقے کا ایک فیصلہ کن کھلاڑی ہے اور جو فریق ناکام رہے ...
اردوغان نے کہا تھا کہ شام میں ترک فوجیوں کے فرات شیلڈ کا اگلا ہدف منبج شہرہوگا، جس کے تحت ترک فوج منبج شہر پر ممکنہ حملہ بھی کر سکتی ہے۔ انہوں نے شامی ڈیموکریٹک پارٹی اور وائی پی جی کے جنگجوؤں سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اس شہر سے نکل جائيں۔
ترک وزیر اعظم نے واضح کیا کہ ہم اس مسئلے میں یہ نہیں دی ...
اردوغان نے یورپ میں رہنے والے ترک عوام کو مقرر اہداف کے تحت استعمال کرنے کے لیے بہت زیادہ بجٹ مخصوص کیا ہے تاکہ یورپی ممالک کو اپنی پالیسیوں پر موافقت کرنے کے لئے تیار کریں، اردوغان نے شروع میں پناہ گزینوں کا مسئلہ اٹھایا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ اس بحران کے وجود میں آنے کی وجوہات میں سے ایک تھے۔
اردوغان کو اپنی حد میں رہ کر ہی بیان بازی کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ اردوغان کو چاہئے کہ وہ ریڈ لائن سے بڑھنے کی کوشش نہ کریں۔
جرمنی کے وزیر خارجہ نے یہ بات، جرمن چانسلر انگلا مرکل کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر رد عمل میں کہی ہے۔
اتوار کو ترکی کے صدر نے جرمن چانسلر انگلا مرکل پر الزام ...
اردوغان کی مد نظر تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں اور وہ آئین کی تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں جبکہ گزشتہ مہینے آئین کی تبدیلی پر ہونے والے ریفرنڈم کی حمایت کرنے والوں کی تعداد 58 فیصد تھی۔
واضح رہے کہ ترکی میں آئین کی تبدیلی کے بارے میں ریفرنڈم 16 اپریل 2017 کو منعقد ہوگا۔ اگر ترک عوام نے ریفرنڈم میں آ ...
اردوغان نے اپنے عراقی کردوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکوک سے اپنا پرچم اتار لیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی عراق کے کرکوک شہر میں کردستان کے پرچم کو نیچے اتار لیں۔
اردوغان نے عراقی کردوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے یہ نہیں کیا تو ان کے ترکی کے ساتھ تعلقات خراب ہو جائیں گے۔
اردوغان کا کہنا تھ ...