نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اردن جیسے ممالک سے آسان شکار بنائے جانے والے پناہ گزین بچوں کی بھرتی کے لئے اسمنگلروں کو پیسے کی ادائیگی کر رہا ہے۔ الوقت - دہشت گرد گروہ داعش لبنان اور اردن جیسے ممالک سے آسان شکار بنائے جانے والے پناہ گزین بچوں کی بھرتی کے لئے اسمنگلروں کو پیسے کی ادائیگی کر رہا ہے۔ برطانیہ کی نئی رپورٹ میں اس کے ...
اردن، لبنان، سعودی عرب، لیبیا، کویت، سوڈان، ٹیونس، مراکش اور الجزائر نے ایک ساتھ ملک کر صیہونی حکومت کے خلاف جنگ کی۔ اس سے دوسرے عرب ممالک اور قوموں میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سے عرب رہنما کتنے حساس تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ہی شام کے علاوہ یہ تمام ممالک بسویں صدی کے آخر تک اسرائیل مخالف ملکوں کی ...
اردن میں عرب ليگ کے سربراہوں کا اجلاس منعقد ہونے والا ہے۔
مصر کی پارلیمنٹ کی اس کمیٹی کا یہ بیان، عبد الفتاح السیسی کی سربراہی میں مصر کی حکمراں انتظامیہ کی جانب سے بشار اسد کی حکومت کی حمایت کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ مصر کی پارلیمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں آستانہ اجلاس کے نتیجے شام کے ...
اردن کی فضائیہ کے ایک ایف - 16 فاٹر طیارے کو مار گرایا۔ الوقت - یمنی فضائیہ نے رضاکار فورس کی مدد سے اردن کی فضائیہ کے ایک ایف - 16 فاٹر طیارے کو مار گرایا۔
یمنی فوج کے ایک ذرائع نے المسيرہ ٹی وی چینل کو بتایا کہ یمنی فورسز نے جمعے کو سعودی عرب کے جنوب مغربی سرحدی علاقے نجران پر پرواز کر رہے اردن ک ...
اردن کی سرحدوں پر واقع طریبيل علاقے پر حملہ کرکے اردن کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ علاقہ سعودی عرب کی سرحد کے قریب ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ داعش، سعودی عرب کی سرحد کے قریب کے علاقوں میں زیادہ سرگرم ہو گیا ہے۔
سعودی عرب کے رہنما یہ سمجھ چکے ہیں کہ الگ تھلگ کرنے اور فرقہ واریت کی بنیاد پر پڑ ...
اردن کو گیس برآمد کرنا شروع کر دیا ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت نے اردن کو گیس برآمد کرنا شروع کر دیا ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق اسرائیل کی ڈیلیک ڈرلنگ کمپنی نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ جنوری 2017 سے اردن کو گیس کی برآمد شروع ہو گئی ہے۔
اس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابھی اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ...
اردن، کویت، عراق، فلسطین، لبنان، سوڈان، الجزائر، ٹیونس، مراکش اور موریتانیہ جیسے 12 ممالک کے 18310 افراد شامل ہوں گے۔
اس سروے میں شامل 81 فیصد لوگوں نے علاقے میں امریکا کی پالیسیوں عدم استحکام کا سبب قرار دیا ہے اور 86 فیصد نے بعض عرب ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کو باضابطہ قبول کرنے پر ان حکومتوں ...
اردن، شام اور اقوام متحدہ کے نمائندوں نے شرکت کی لیکن شام کے مخالف گروہوں نے اس کانفرنس میں شرکت نہیں کی ۔
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد اس کانفرنس میں شامی مخالفین کے نمائندوں نے شرکت نہیں کی ۔
یہ مذاکرات ایران کی تجویز پر اور روس و ترکی کے تعاون سے ہو رہے ہیں۔
اس طرح کے پہلے مذاکرات 2 ...