نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اذان مغرب سے قبل رمی جمرہ انجام دیں- حجاج کرام بارہ ذی الحجہ تک منی میں رہنے اور رمی جمرہ انجام دینے کے بعد مکہ مکرمہ واپس چلے جاتے ہیں، طواف انجام دیتے ہیں اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کرتے اور آخر میں نماز طواف اور طواف نساء بجا لانے کے ساتھ ہی مناسک حج کو اختتام تک پہنچاتے ہیں -
اذان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جارحانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بعض فلسطینی مساجد خاص طور سے الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔
دریں اثنا فلسطین کی دینی امور و اوقاف کی وزارت نے ایک بیان می ...
اذان پر پابندی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ الوقت - صیہونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں بیت المقدس میں قائم صیہونی بلدیہ نے شہر کی تمام مساجد میں اذان پر پابندی کا منصوبہ تیار کیا ہے، تاہم اس منصوبہ کو فی الحال خفیہ رکھا گیا ہے۔
صیہونی حکومت کے مقتدر حلقوں کے مقرب نی ...
اذان دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر پائے گی یا نہیں؟۔ الوقت۔صیہونی اخبارات میں جہاں ایک طرف تو امریکا کے صدارتی انتخابات اور ان کے نتیجے میں صیہونی نواز ریپبلیکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی کی خبروں کا زور ہے، تو دوسری طرف صیہونی میڈیا میں یہ بات بڑی شد و مد کے ساتھ زیر بحث ہے کہ آیا صیہون ...
اذان پر پابندی کی تجویز کو منظور کر دیا ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت کی کابینہ نے مقبوضہ فلسطین کی مساجد سے اذان پر پابندی کی تجویز کو منظور کر دیا ہے۔
الميادين ٹی وی چینل نے صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کی عدلیہ کی کمیٹی نے اتوار کو مساجد سے اذان پر پابندی کی قرارداد منظو ...
اذان پر پابندی اور دوسرے مغربی کنار پر فلسطینیوں کے علاقوں میں بنی غیر قانونی صیہونی کالونیوں کو قانونی شکل دینا۔
اس حوالے سے صیہونی اخبار ہارٹص نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں ان دونوں قراردادوں کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔ پہلے قانون کے مطابق اذان کی آواز سے کالونیوں میں رہ رہے صیہونیوں کو اذیت ہوتی ...
اذان مخالف بل پر اعتراض کرتے ہوئے ایک عرب رکن پارلیمنٹ نے متنازعہ بل کی مخالفت میں پارلیمنٹ میں اذان دے دی۔ الوقت - صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ كنیسٹ میں پیش کئے گئے اذان مخالف بل پر اعتراض کرتے ہوئے ایک عرب رکن پارلیمنٹ نے متنازعہ بل کی مخالفت میں پارلیمنٹ میں اذان دے دی۔
كنیسٹ کے رکن، احمد الطي نے ک ...
اذان کی آواز اور اسرائیل مخالف نعرے نشر کر دیئے۔
یہ واقعہ منگل کی شام کا ہے۔ دراصل مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جسے اسرائیل کا نام دیا گیا ہے، اسرائیلی حکومت نے ایک قانون بنایا جس کے تحت اذان پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
اس قانون کی دنیائے عرب اور عالم اسلام میں شدید مخالفت ہو رہی ہے۔ ہیکرز ...
اذان دی گئی۔ الوقت - دنیا کے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے امریکی صدر کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے امریکا کے بوسٹن شہر کے ایک چرچ سے مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کے لئے اذان دی گئی۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں اور صارفین نے ایک ایسا ویڈیو ...