نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اخبار نیویارک ٹائمز نے دفاعی بجٹ بڑھانے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو بغیر پروگرام کا اقدام قرار دیا ہے۔ الوقت - امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دفاعی بجٹ بڑھانے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو بغیر پروگرام کا اقدام قرار دیا ہے۔
نیویارک ٹائمز نے بدھ کے روز اپنے مقالے میں امریکی صدر ڈونل ...
اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ پینٹاگن کے اہلکاروں نے خفیہ حکومتی دستاویزات کی چوری کے علاوہ ہنڈوراس میں کمس لڑکیوں کا جنسی استحصال بھی کیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی آج کی رپورٹ میں لکھا کہ پینٹاگن کے ایک جاسوس نے حکومتی دستاویز چرا لئے۔ رپورٹ اس طرح شروع ہو ...
اخبار نے اپنے آج کے جائزے میں لکھا کہ یورپ کی عدالتوں نے دفاتر اور کارخانوں میں کام کرنے والی مسلم خواتین اور لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا ہے جو یورپ میں اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دینے کا حربہ ہے۔ الوقت - انڈیپینڈینٹ اخبار نے اپنے آج کے جائزے میں لکھا کہ یورپ کی عدالتوں نے دفاتر اور ...
اخبار کے مطابق شمالی کوریا نے یہ اقدام، جزیرہ نما کوریا میں امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں پر رد عمل ہے۔
شمالی کوریا کے جنوبی صوبوں کے ایک ذریعے نے ڈیلی ان کے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے ہر طرح کے اشتعال انگزی اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔
ان کا ...
اخبار یورشلم پوسٹ سے بات کرتے ہوئے اسی طرح دعوی کیا کہ ایران کا جوہری پروگرام سب کے لئے تشویش کا موضوع بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیکڑوں برس سے ہمارے اور ایران کے درمیان مشترکہ سرحد ہیں اور ایرانی ہمیں ایک بڑا حریف مانتے ہیں اور ہمارا بھی خیال ہے کہ ایران کی اعلی پرواز کو روکنا ضروری ہے۔ اسرائیل می ...
اخبار اینڈیپنڈینٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ امریکا کے مشہور تاریخ داں اور ماہر اقتصادیات نوام چامسکی نے خبر دار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں اقتصادی صورتحال بہت بدتر ہو جائے گی اور اس کا بوجھ ٹیکس دینے والوں پر زیادہ پڑے گا۔
رشل ریورز نے اپنے مقالے میں نوام چامسکی کی پ ...
اخبار ہفنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب اور وہابیت دنیا میں دہشت گردی کی حقیقی حامی ہے۔ الوقت - امریکی اخبار ہفنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب اور وہابیت دنیا میں دہشت گردی کی حقیقی حامی ہے۔
اس امریکی اخبار کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی فہرست میں جن 61 دہشت گرد گروہوں کا نام ہے ان ...
اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی فورسز کی جانب سے علاقے کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کی صلاحیت پیدا ہو جانے اور شامی پناہ گزینوں کی اپنے گھر واپسی کے بعد آہستہ آہستہ ترک فوجیوں کی تعداد کم ہوتی جائے گی اور وہ اپنے ملک واپس ہونے لگیں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اگر شمالی شام سے ترک فوجیوں کا اتنی ج ...
اخبار کو بتایا، جی ہاں، ہم شمالی کوریا کے بارے میں بات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا پر چین کا بہت اثر ہے اور یا تو چین شمالی کوریا کو لے کر ہماری مدد کرنے کا فیصلہ کرے گا یا نہیں کرے گا۔ اگر چین ہماری مدد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو یہ اس کے لئے بہت اچھا ہو گا اور اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے تو ی ...
اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔ الوقت - گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا ...