نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اجازت نہیں دی گئی۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص نے ہوائی اڈے پر موجود ایک سیکورٹی گارڈ کی بندوق چھیننے کی کوشش کی تھی جس کے بعد گارڈز نے اسے گولی مار دی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، اس واقعے کے بعد کسی بھی مسافر کو ہوائی اڈے پر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر ...
اجازت نہیں دی جن میں ترکی میں آئین کی تبدیلی سے متعلق ریفرنڈم کے لئے یورپی ممالک میں مقیم ترک شہریوں کو اپنی جانب متوجہ کرانے کی کوشش جانی تھی۔
ترکی میں آئین میں تبدیلی کے لئے 16 اپریل 2017 کو ریفرنڈم کرایا جائے گا۔
اجازت دے کر در حقیقت کھل کر یمن کے نہتھے اور بے گناہ عوام کے قتل عام کے لئے ریاض کو ترغیب دلائی ہے۔ الوقت - فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت دے کر در حقیقت کھل کر یمن کے نہتھے اور بے گناہ عوام کے قتل عام کے لئے ریاض کو ترغیب دلائی ہے۔
فرانسیسی ویب سائٹ لوپووان ...
اجازت دے دی ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔ الوقت - پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی صورت میں دی ہے کہ جب اس ملک کے عوام، پارٹیاں، سیاسی اور مذہبی ہستیاں یمن کی جن ...
اجازت دے دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں وزیر دفاع کا بیان سنا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ انہوں نے جو کچھ کہا اور پارلیمنٹ میں جو بحث ہوئی اس کے بعد میری جانب سے اس میں کوئی اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔
اجازت نہیں دیں گے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ قومی اتحاد نے ملک کو نئی امیدیں عطا کی ہیں۔ ہمارے مجاہدین نے داعش کے وجود سے ملک کی سرزمینوں کو آزاد کرانے کے اپنے وعدے پر عمل کیا۔ ہم کو الحشد الشعبی کی سیاسی حمایت کرنی چاہئے۔
حیدر العبادی نے کہا کہ ہمارے دشمن بزدل اور خبیث ہیں اور ...
اجازت دینے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس فیصلے کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور جلد ہی پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اٹھائیں گے۔
اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔
اس میزائل حملے کے لئے بحیرہ روم میں تعینات امریکی جنگی بیڑوں کو استعمال کیا گیا اور ان کے ذریعے سے یہ میزائل فائر کئے گئے۔ امریکہ نے اس حملے کے لئے خان شیخون نامی علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ کیمیائی حملہ شام کے صدر بشار اسد کے حکم پر کیا ...