نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یونان میں پناہ گزینوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ سے حملہ کیا۔ الوقت - شمالی یونان میں پناہ گزینوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ سے حملہ کیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، یہ مظاہرے ہفتے کو شمالی یونان کے كسٹنيز قصبے میں ہوئے۔ جہ ...
یونان کی ATV کی طرف سے ایک مذاکرات میں کہا کہ ملک میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کے شروع سے ہی ہم نے دہشت گردوں کو یہ آپشن دیا ہے کہ اگر وہ ہتھیار ڈال دیں تو ان کو معاف کر دیا جائے گا۔
بشار اسد نے کہا کہ اس وقت بھی یہ اعلان باقی ہے اور جو دہشت گرد اپنے ہتھیار رکھ دیتے ہیں انہیں معاف کر دیا جاتا ہے۔
انہوں ...
یونانیوں کا فلسفہ تھا کہ روشنی آنکھوں سے نکلتی ہے۔ اسی طرح جابر بن حیان کو جدید کیمسٹری کا بانی کہا جاتا ہے۔ یہ سبھی مسلمان تھے۔ ان کے علاوہ مسلمانوں کے اور بھی کارنامہ ہیں جن کے بغیر نہ تاریخ مکمل ہو سکتی ہے اور نہ ہماری تہذیب۔
یونان میں پہنچنے والے پناہ گزینوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی فلسطینی صحافیہ امل فاعور5 ماہ تک یونانی حکام کے زیر عتاب رہنے کے بعد ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئیں۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق امل فاعور نے اپنی زبان و قلم سے یونان پہنچنے والے پناہ گزینوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ یونان ...
یونان اور ہنگری سمیت دس ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس اجلاس کے بعد ہنگري کے وزیر اعظم وکٹر اوربن نے یہ تجویز پیش کی کہ لیبیا کے ساحل پر پناہ گزینوں کے لئے بڑا شہر بنایا جائے جس کا مقصد افریقی ممالک سے آنے والے پناہ گزینوں کے لئے پراسیسنگ کرنا ہوگا۔
واضح رہے ان دنوں شمالی افریقہ اور مشرق وسطی کے شو ...
یونان میں پھنسے ہوئے ہزاروں تارکین وطن کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ الوقت - یونان میں پھنسے ہوئے ہزاروں تارکین وطن کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ ایسے میں ان کے پاس دوہی راستے ہیں، ایک تو یہ کہ وہ اپنے ملک چلے جائیں۔ دوسرا یہ ہے کہ وہ یونان قیدیوں کی طرح زندگی بسر کریں گے۔ان حالات میں بڑی تعداد نے یونان چ ...
یونان میں ایشیائی اور افریقی مہاجرین کی تعداد گزشتہ برسوں کی بہ نسبت 408 فیصد زیادہ رہی ہے۔ الوقت- یورپ میں 2008 میں اقتصادی بحران پیدا ہونے اور اس بحران سے مقابلے کے لئے یورپی ممالک کے سیاسی نظام کے ڈھانچے کی کمزوری کی وجہ سے اس علاقے میں مہاجرین کے داخل ہونے میں اضافہ ہوا اور یورپ میں بے روزگاری 7 ...
یونان سے لے کر ترکمنستان تک ایشیائی حکومت سے تعلقات مضبوط اور استوار کرنے کی ضرورت ہے۔
صیہونی حکومت اور جمہوریہ آذربائجان :
مسلمانوں سے زیادہ آبادی اور ترکی اور روس جیسے دو طاقتور ممالک کے پڑوس میں ہونے، 7 ارب بیرل تیل کے ذخائر اور 85 ٹریلیون میٹر مکعب گیس سے ذخائر سے مالامال اور ساتھ ہی یورپ کو ...
یونان جانے والے راستے کو بند کرنے کے بعد بڑی تعداد میں تارکین وطن ابھی بحیرہ روم کے راستے اس طرف آتے ہیں۔ ایک بین الاقوامی تنظیم کے مطابق اس سال اب تک بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش میں 559 مہاجرین کی موت ہو چکی ہے جبکہ 2016 میں مجموعی طور پر 5000 تارکین وطن کو اسی کوشش میں اپنی جان گنوانی پڑی تھی۔