نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہمدانی کی شہادت کی خبر دی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نےآج جمعہ کے روز ایک بیان میں شام میں جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کی رہبر انقلاب اسلامی اور ملت ایران کو تعزیت پیش کی ہے۔ اس بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل حسین ہمدانی نے جو دفاع مقدس کے دور کے کمانڈر او ...
ہمدانی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی گئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں عام شہریوں نے بھی شرکت کی۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ محسن رضائی نے کہا کہ جنرل حسین ہمدانی نے پـچاس ہزار شامی جوانوں کو داعش دہشت گرد گروہ کے ...
ہمدان، قزوین اور بندر عباس صوبوں کے صدر مقام سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کئے جائیں گے۔
منگل کے روز بھی ایرانی عوام کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام کی مذمت کی تھی۔
مظاہرین نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عا ...
ہمدانی نے اپنے ایک بیان میں دنیا کے تمام مسلمانوں اور حریت پسندوں سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں وسیع سطح پر شرکت کی کی اپیل کی ہے۔
ایران کے اس بزرگ مرجع تقلید نے کہا کہ لوگوں کو اپنی موجودگی سے عالمی سامراج، صیہونیوں اور ان کے پٹٹھو کو یہ سمجھانا چاہئے کہ وہ مسلمانوں کے اتحاد، عزت و افتخار نیز طاق ...
ہمدان میں واقع شہید نوژہ چھاونی میں یہ طیارے تعینات ہیں جن کو شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ الوقت - موجودہ وقت میں ترک حکومت نیٹو کے ساتھ پھر سے اپنے تعلقات بحال کرنے کی کوشش میں ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ترک حکومت ایران اور روس کے ساتھ تعلقات کے نئے مرحلے میں دا ...
ہمدان صوبے کی نوژہ فوجی چھاونی سے داعش کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے ساتھ ہی شام کی فوج نے تاریخی کاروائی کرتے ہوئے حسکہ شہر میں کردیوں کی فوجی ونگ YPG کے ٹھکانوں پر دو روز تک بمباری کی۔ شامی فوج کی جانب سے کردی کے اس گروہ پر شدید بمباری جس کو ترکی اپنا دشمن تصور کرتا ہے، حالیہ ہفتے می ...
ہمدان ائیر بیس سمیت ایران کے انفراسٹرکچر کو استعمال کرنے میں کسی طرح کی کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ جاگارين نے مزید کہا کہ ماسکو کو امید ہے کہ روس اور ایران، شام میں امن کے قیام کے لئے باہمی تعاون میں اضافہ کرے گا۔ ایران میں روس کے سفیر کا کہنا تھا کہ شام کے بارے میں روسی اور ایرانی مواقف بہت ہی مثبت ہے۔
& ...
ہمدان ضلع کے جایف علاقے پر 3 بار بمباری کی۔
اسی طرح سعودی جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ہيج علاقے میں مواصلات کے نیٹ ورک اور شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے باقم ضلع میں ایک شہری کے گھر پر بمباری کی۔
اس درمیان سعودی جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے حجہ صوبے کے حرض ضلع میں دس بار بمباری کی۔
ہفت ...
ہمدان پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم از کم تین عام شہری جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جمعے کو صوبہ صعدہ کے باقم ضلع پر بمباری کی جس میں دو عام شہری جاں بحق ہو گئے۔ ایک اور خبر کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ کے كتاف ضلع پر مختلف بار حملے کئے ہیں۔ ابھ ...