نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ہماہنگی کی اہمیت اور مستقبل میں اس تعاون میں مزید مضبوطی پر تاکید کی گئی ہے۔
اسی طرح اس ملاقات میں اعلان کیا گیا کہ دہشت گردی سے جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیاں دونوں ممالک کی کامیابیوں کی علامت ہیں کیونکہ دہشت گردی اور تکفیریوں کے تخریبی نظریات کو دونوں ممالک کا مشترکہ دشمن سمجھا جاتا ہے۔
شام کے ...
ہماہنگی کا نتیجہ ہے۔ الوقت - ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ یقینی طور پر شام کی کامیابیاں، شام کے عوام، فوج اور مزاحمت کے محاذ کی پائمردی اور استقامت کی مرہون منت اور ایران و شام کی سیاسی اور جنگی ہماہنگی کا نتیجہ ہے۔
ایران نے نائب صدر نے منگل کی شام، شام کے وزیراعظم عماد خمیس کے سات ...
ہماہنگی کی ضرورت نہ پڑے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ اب ہمیں مشرقی بیت المقدس میں کالونیوں کی تعمیرات کے لئے ہماہنگی کی ضرورت نہیں ہے، ہم جہاں بھی چاہئیں گے، بڑی تعداد میں کالونیوں کی تعمیر کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرقی بیت المقدس میں کالونیوں کی تعمیر ...
ہماہنگی کے بغیر یمن میں یمنی مہاجرین کے لئے محفوظ علاقے کا قیام، ارضی سالمیت اور قومی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے۔
یمن کی وزارت خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب یمنی پناہ گزینوں کے لئے اتنا پریشان کیوں ہے جبکہ گزشتہ 22 مہینے کے دوران یمن کے بیشتر صوبوں پر مسلسل فوجی کارروائی کر رہا ہے جس میں اب تک چار کروڑ ...
ہماہنگی کی ہے اور یہ موقف، ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز اور ابو ظبی کے ولیعہد محمد بن زاید اور متحدہ عرب امارات کی مسلح فوج کے سربراہ کے ساتھ ہوئی ٹیلیفونی گفتگو کے بعد اختیار کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے وزیر توانائی نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے جو موقف اختیار ک ...
ہماہنگی بہت اہم تصور کی جاتی ہے لیکن حققیت یہ ہے کہ فریقن کے درمیان ہونے والا کوئی بھی معاہدہ، کم مدت میں یا زیادہ عرصے میں شام میں امن و استحکام کو بحال کرنے میں کامیاب ہونے والا نہیں ہے۔ اس کے کچھ اسبات مندرجہ ذیل ذکر کئے جا رہے ہيں۔
1 - امریکا اور روس میں بحران شام کے آغاز سے ہی شدید اسٹرٹ ...
ہماہنگی کے ساتھ صیہونی حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ 1948، 1956 اور 1973 کی جنگوں میں مصر، شام، عراق، اردن، لبنان، سعودی عرب، لیبیا، کویت، سوڈان، ٹیونس، مراکش اور الجزائر نے ایک ساتھ ملک کر صیہونی حکومت کے خلاف جنگ کی۔ اس سے دوسرے عرب ممالک اور قوموں میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سے عرب رہنما ...
ہماہنگی سے کام کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان دونوں ہی حکومتوں کا خیال ہے کہ علاقے میں اپنی ہزارہا شکستوں اور ناکامیوں کی تلافی کے لئے، بین الاقوامی سطح پر ایران کے خلاف ماحول گرم کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ان دونوں حکومتوں نے جس طرح ایک ساتھ ایک ہی زبان میں تکراری باتیں کی ہیں اس سے ...
ہماہنگی کی اطلاع دی اور کہا کہ دونوں فریق ایران - حزب اللہ محاذ سے مقابلے کے خواہشمند ہیں۔ الوقت - صیہونی حکومت کے انٹلیجنس کے وزیر نے اسرائیل اور کچھ عرب ممالک کے درمیان سیکورٹی ہماہنگی کی اطلاع دی اور کہا کہ دونوں فریق ایران - حزب اللہ محاذ سے مقابلے کے خواہشمند ہیں۔ اسرائیل کے خفیہ امور کے وزیر ن ...