نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گرفتاری کے بعد علاقائی اور عالمی سطح پر اسے جو شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا وہ اس کی توقع کے برخلاف تھا، اس نے کبھی خواب میں نہیں سوچا تھا کہ اس کے اس قدم سے پوری دنیا میں ہنگامہ مچ جائے گا۔ یہی سبب ہے کہ شیخ عیسی قاسم کی گرفتاری کے چار مہینے بعد بھی وہ شیخ عیسی کے خلاف کسی بھی طرح کے مقدمہ ک ...
گرفتاری کے بارے میں بارہا خبریں شائع کی ہیں۔ سعودی عرب میں داعش کے دہشت گردوں کے ٹویٹر پر اتنے زیادہ فالوارز سے پتا چلتا ہے کہ سعودی عرب میں داعش کے حامی انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر زیادہ سرگرم ہیں۔
گرفتاری اور انہیں سزائے موت ایسی حالت میں جاری ہے کہ جب لوگوں کو سیاسی وجوہات اور بے بنیاد الزامات کے تحت مجرم قرار دیا جا رہا ہے۔
سعودی عرب میں دہشت گردی سے جدوجہد کے نام پر سیاسی و انسانی حقوق کے کارکنوں کی وسیع پیمانے پر سرکوبی اور انہیں موت کی سزا سنائے جانے پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹ ...
گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - عراقی سیکورٹی ذرائع نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے نائب اور اس کے 14 ساتھیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، امریکی قیادت میں بنے بین الاقوامی اتحاد کے جنگی جہازوں نے مشرقی موصل کے آخری پل کو بھی تباہ کر دیا۔ یہ پل مشرقی موصل کو ...
گرفتاری اور الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی سزا میں سختی اور ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاریوں اور آل خلفیہ حکومت کی انتقامی پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے انسانی حقوق کے اہلکاروں سمیت ان ...
گرفتاری کے بعد سے صرف ایک بار ایک منٹ کے لئے ان کے خاندان سے ٹیلیفون پر رابطہ کرنے کی اجازت دی گئی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بحرین میں آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے سید موسوی کو اتنی زیادہ اذیتیں دی ہیں کہ کئی بار خود انہوں نے ہی ان کی موت کے خوف سے انہیں ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔
ان تمام مصیبتوں ا ...
گرفتاریاں، کھدائی جاری رہنا، آئے دن مسجد الاقصی پر دھاوا بولنا، اسلامی وقف بورڈ کو شیشوں کے کمرے کے پاس اپنی ذمہ داریوں پر عمل درآمد سے روکنا، یہ وہ کاروائیاں ہیں جو اسرائیل نے مسجد الاقصی کی تقسیم کے لئے شروع کر دی ہیں۔