نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کلے کا چوہتر سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ۔ محمد علی کلی اپنی پر کشش شخصیت اور خاص انداز کی وجہ سے پوری دنیا میں بے شمار لوگوں کے درمیان مقبول تھے الوقت - دنیا کے افسانوی شہرت کے حامل معروف باکسر محمد علی کلے کا چوہتر سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ۔ محمد علی کلی اپنی پر کشش شخصیت اور خاص انداز کی وجہ ...
کلے کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے اپنے نام درج کرواچکے ہیں۔ شیخ زید سے محمد علی اور ان کے گھر والوں کا تعارف 6 سال قبل ہوا تھا جس کے بعد سے وہ اس گھرانے کے لئے مذہبی مشیر کی حیثیت رکھتے تھے۔
محمد علی کی آخری رسوم میں جن نمایاں شخصیات کی شرکت متوقع ہے ان میں مزاحیہ اداکار بیلی کریسٹل، کھیلوں کی دنی ...
کلے کی نماز جنازہ پڑھنے کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، عظمیم باکسر محمد علی کلے کی تدفن میں شرکت کے لئے دنیا کے گوشے گوشے سے امریکہ پہنچے ہزاروں مسلمانوں نے ان کی نماز جنازہ پڑھی اور نماز جنازہ کے بعد ان کو ان کے آبائی شہر لوئس ویل میں دفن کر دیا گیا ۔ موصولہ اطل ...
کلے کی تشیع جنازہ میں شرکت کے لئے امریکا کی ریاست کنتاکی پہنچے لیکن انہوں نے اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ پرائیویٹ جہاز سے مقررہ مدت سے پہلے کی امریکا سے لوٹ گئے۔ دوغان نے کچھ قریبی ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ اردوغان چاہتے تھے کہ محمد علی کے تابوت پر خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکڑا لگایا جائے، جبکہ اس کی ...