نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
کردستان سے ترکی جاتے تھے اور اس کے بعد ممکنہ طور پر وہاں سے یورپ جاتے تھے۔
واضح رہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے 24 مارچ کو ایک بیان میں کہا تھا کہ داعش کے دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے اور ان کے اہم ٹھکانوں پر حملے کے باوجود یہ گروہ شام- ترکی کی سرحد پر تیل کی اسمگلنگ بدستور جاری رکھے ...
کردستان کے علاقے کے پيشمرگہ فورس کے کمانڈر ريبين روژبياني نے ہفتے کو بتایا کہ داعش نے مغربی موصل کے خازر علاقے میں پيشمرگہ فورس کے خلاف محدود کیمیائی ہتھیار استعمال کئے۔
اس رپورٹ کے مطابق، اس حملے کی وجہ پيشمرگہ فورس کے بہت سے جوان سانس گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوئے۔
ایک اور رپورٹ کے مطابق، پيشمرگہ ...
کردستان علاقے کی خود مختاری ترکی کے سیکورٹی مسائل پر طولانی اثرات مرتب کر سکتی ہے اور ترکی میں موجود آزادی اور خودمختاری کی خواہش رکھنے والے کردوں کو آگے بڑھنے میں مدد کر سکتی ہے۔ گرچہ شام کی تبدیلیوں کے شروع سے ہی اردوغان کردوں کے مسائل کو لے کر حساس تھے، یہاں تک کہ انھوں نے شمالی شام کے سرحد ...
کردستان علاقے کے ایک عہدیدار دیندار زیباری نے کہا ہے کہ اب بھی 1800 ایزیدی خواتین داعش کے قبضے میں ہیں۔ الوقت - عراقی کردستان علاقے کے ایک عہدیدار دیندار زیباری نے کہا ہے کہ اب بھی 1800 ایزیدی خواتین داعش کے قبضے میں ہیں۔
انھوں نے عراقی کردستان کے علاقے میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اب بھی 1800&n ...
کردستان۔ اس میں ان علاقوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جہاں پر کرد گروہوں کے مطابق کردستان کی فیڈرل حکومت قائم ہوگی۔ داعش کے دار الحکومت رقہ پر قبضہ کرنے کا مقصد، فیڈرل نظام کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانا ہے۔ یہاں پر یہ بات کہنے سے کوئی دریغ نہیں ہونا چاہئے کہ شام کی تقسیم کے لئے کرد امریکای ...
کردستان کے علاقے کی پیشمرگہ فورسز کی حمایت کے ذریعے دو بحران کے مرکز یعنی عراق اور شام میں اپنا اثر و رسوخ پیدا کرنا چاہتا ہے تاکہ اس طرح مشرق وسطی میں اپنی پوزیشن کو بہتر کرسکے۔ اس کا عملی نمونہ رقہ کو آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران سامنے آیا۔ رقہ میں پہلی بار امریکی فوجی براہ راست جھڑپوں می ...
کردستان علاقے کی برزخی یا عبوری حالت ہمیشہ ایسی نہیں رہے گی کیونکہ ایک نہ ایک دن یہ فیصلہ عملی شکل اختیار کرے گا۔ سیاستداں، سیاسی پارٹیاں اور علاقائی دھڑے اس دوزخ کی طرف لوٹنے کہ جس کی آگ کردوں کے دامن کو جلا دے گی یا اس بہشت کی طرف جانے کے بارے میں فیصلہ کرییں گے جس کے بارے میں کرد سیاسی رہنماء بات ...
کردستان کی ایک مستقل حکومت کے قیام کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ اس مقالے میں اس بات کا تجزیہ کریں گے کہ اسرائیلی حکام کے اس موقف کے اعلان کے پس پردہ کیا سبب ہے؟ اسی طرح اس بات کی بھی وضاحت کریں گے کہ پچھلے کچھ برسوں میں مشرق وسطی کے حالات کس حد تک اسرائیلی حکومت کے فائدہ میں رہے ہیں؟ اس بات کی وضاحت سے پہ ...
کردستان اور بغداد کے درمیان ہمیشہ خاص موضوع رہی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ کرد حکومت نے دیگر غیر ملکی کمپنیوں کی مدد سے ترکی کی سرحد کی جانب ایک پائپ لائن بنا کرکے تیل برآمد کرنا عملی طور پر شروع کردیا اور اس طرح مرکزی حکومت کو نظر انداز کرتے ہوئے مستقل طور پر تیل فروخت کیا جانے لگا۔ ...
کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے میڈیا انچارج سعید مموزيني کے مطابق، داعش کے نئے فتوے کے مطابق جو کوئی بھی روزہ نہیں رکھے گا اسے موت کی سزا کے ساتھ ساتھ پچاس لاکھ دینار کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
مموزيني نے بتایا کہ پانچ سال کے بچوں کو بھی روزہ رکھنا پڑے گا، اگر پانچ سالہ بچے روزہ نہیں رکھیں گے تو ان کے ما ...