نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پیرس میں کہا ہے کہ امریکا کا کہنا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کر رہا ہے لیکن اسے جان لینا چاہئے کہ جب تک فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ باقی رہے گا، دہشت گردی کے خلاف اس کی مہم کامیاب نہیں ہو گی۔
عریقات نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ، تمام دنیا والوں کی خواہش ہے لیکن مقبوضہ فلسطین ...
پیرس میں فلسطینی انتظامیہ سے سربراہ محمود عباس اور ایم کے او کی سرغنہ مریم رجوی کے درمیان گزشتہ کچھ مہینے پہلے ہونے والی ملاقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھتی ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کی مالی حمایت کرنے والے کی حیثیت سے سعودی عرب نے اس ملاقات کو ممکن بنایا اور یہ ایران کی توہین کے مترادف تھی۔
ایران کے ...
پیرس میں دہشت گردانہ حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ الوقت - فرانس کی پولیس نے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردانہ حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ دہشت گرد تنظیم داعش سے رابطہ رکھنے اور حملے کی سازش کرنے کے شبہ میں تین خواتین کی گرفتاری کے بعد صدر فرانسوا اولاند نے جمعہ کو یہ بات کہی۔ انہوں نے بتایا ...
پیرس اور برلن کو چاہئے کہ وہ مدد کریں تاکہ یورپی یونین پناہ گزینوں کے بحران، رکن ممالک کے درمیان اتحاد نہ ہونے سے پیدا ہونے والی مشکلات، برطانیہ کے اس یونین سے نکلنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل اور دہشت گردی کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکے۔
فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فرانس اور جرمنی کی سب سے بڑی ...
پیرس میں ایک اجلاس میں کہا کہ میں غیر ملکیوں کی مخالف نہیں ہوں لیکن ان سے کہتی ہوں کہ اگر ہمارے ملک میں آتے ہیں تو ہم سے اس بات کی توقع نہ رکھیں کہ ہم آپ کا خیال رکھیں گے، ہمارے طبی نظام سے آپ کا علاج ہوگا اور آپ کے بچے مفت تعلیم حاصل کر سکیں گے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ اب یہ حالات ختم ہو ...
پیرس میں ایک کانفرنس کے انعقاد کے اعلان سے صہیونی حکومت مزید تشویش میں مبتلا ہوگئی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گزشتہ جمعے کو ایک قرارداد منظور کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں اور کالونیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد ق ...
پیرس کی اس شاندار عمارت کے ارد گرد بلیٹ پروف دیوار بن جائے گی۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال یورو 2016 چمپئن شپ کے دوران عمارت کے ارد گرد میٹل فینس بنایا گیا تھا جس کی جگہ اب ڈھائی میٹر بلند شیشے کی شفاف دیوار بنائی جائے گی۔ شیشے کی اس مستقل دیوار کے لئے عمارت کے شمالی اور جنوبی حصے میں بنے میٹل ...
پیرس کے اورلي ہوائی اڈے پر ایک مشتبہ حملہ آور کو سیکورٹی اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ الوقت - پیرس کے اورلي ہوائی اڈے پر ایک مشتبہ حملہ آور کو سیکورٹی اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ حملے کے بعد احتیاطا ائیرپورٹ کو خالی کروا لیا گیا اور مسافرین کو وہاں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
عینی شاہدین ...
پیرس حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں اور انہوں نے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 2216 کا حوالہ دیتے ہوئے یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب اور اس کے حامی ممالک کے کردار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر وسیع حملے شروع کئے ہیں جن میں وہ کئی بار ممنوعہ ہتھیاروں او ...