نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پہاڑیوں پر احرار الشام مسلح گروہ کے متعدد ٹھکانوں پر قبضہ کر لیا تھا لیکن مسلح گروہوں کے درمیان ہونے والے کچھ معاہدوں کے بعد صوبہ ادلب اور شام کے شمالی علاقوں میں حالات کسی حد تک پر امن نظر آ رہے ہیں۔
بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ آستانہ اجلاس میں ہونے والی مفاہمت کے بعد شام میں سرگرم مسلح مخالفین ایک دو ...
پہاڑی علاقوں، صوبہ ادلب کے نواحی علاقوں پر احرار الشام کے ٹھکانوں پر قبضہ اور اسی طرح جیش الاسلام، جبہۃ الشامیہاور دوسرے گروہوں کے ٹھکانوں پر حملے شروع کئے۔ مذکورہ معاہدہ اس بات کا سبب بنا کہ مخالف گروہوں کی قیادت میں نصرہ فرنٹ کے خطرے سے مقابلے کے لئے ایک آپریشن روم تشکیل دیا گیا۔ یہ مسئلہ قزاقستان ...
پہاڑی علاقوں میں جا کر پناہ لے لیں۔
بغدادی نے اپنے خطاب کو الوداعی خطاب کا نام دیا ہے اور داعش کے کمانڈروں سے کہا ہے کہ وہ اس پیغام کو داعش کے دیگر ارکان تک پہنچا دیں۔
بغدادی کی الوداعی تقریر میں داعش کے دہشت گردوں کو حکم دیا گیا ہے کہ اگر وہ عراقی فوجیوں کے محاصرے میں آ جائیں تو خود کو دھماکے سے ...
پہاڑیوں پر کنٹرول کرنے میں کامیاب رہی۔ داعش نے مئی 2015 میں تدمر شہر پر کنٹرول کر لیا تھا۔
اس تاریخی شہر پر کنٹرول کے بعد اس دہشت گرد گروہ نے اس شہر کی بہت سے تاریخی ورثے کو تباہ کر دیا تھا۔ گزشتہ سال کے آغاز میں شام کی فوج اور رضاکار فورسز نے تدمر یا پالميرا شہر کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا ...
پہاڑیاں اور اسرائیل کی سیکورٹی تشویش : نتن ياہو نے اپنے ماسکو دورے کے مقاصد کے بارے میں کہا کہ ایران، شامی فوج کی حمایت کرکے جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کے خلاف دہشت گردی کا دوسرا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جولان کی پہاڑیاں، شام کے جنوب مغربی صوبے قنیطرہ کا حصہ ہیں جو دمشق سے 70 کلومیٹر کے ...
پہاڑیوں میں اور دو دیگر عسیر میں النمسا ٹاور میں فوجی کاروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
ان سب کو یمنی فوج کے نشانے بازوں نے ہلاک کیا ہے۔
یمن کے المسيرہ ٹی وی چینل کے مطابق یمنی فوج کے اسنائپرز نے فروری میں 31 حملوں میں کم از کم 36 سعودی فوجیوں کو مارنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
یمن پر سعودی حملے میں سب س ...
پہاڑیوں کی آزادی کے لئے فوج تیار ہوگئی ہے۔
انہوں نے علاقے میں فرقہ وارانہ جنگ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کا بنیادی مقصد اسلامی ممالک کو تباہ کرنا اور اسلام کے چہرے کو خراب کرنا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دشمن میڈیا علاقائی جنگ کو فرقہ وارانہ جنگ کا نام دے رہا ہے، ہم عراق میں ای ...
پہاڑیوں پر ایران کی موجودگی کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
گونڈلمین نے ماسکو میں روسی صدر ولاديمير پوتين کے ساتھ صیہونی وزیر اعظم بنيامين نیتن یاہو کی حالیہ ملاقات اور اس میں شام میں ایران کی موجودگی کے موضوع کا جائزہ لئے جانے کے بارے میں کہا کہ نتن یاہو نے روسی صدر ولادیمیر پوتين سے کہا کہ وہ جولان کی ...
پہاڑیوں اور ٹیلوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - شامی فوج نے صوبہ حلب میں دو قصبوں المبوجہ اور ام المرۃ اور دیر حافر شہر کے مغرب میں واقع پہاڑیوں اور ٹیلوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
شام کی وزارت داخلہ نے سنیچر کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ملک کی فوج نے گز ...