نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الوقت - پاکستان اور بھارت کے وزراء اعظم کے مابین روس کے شہر اوفا میں ملاقات ہوئی۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اوربھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے جاری رہی جس میں خطے میں امن و امان کی صورت حا ...
پگھلنے کی وجہ سے چترال کے لوگوں کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، گزشتہ 10 روز سے کیلاش، گرم چشمہ اور مستوج جانے والی تمام سڑکیں مکمل طور پر بند ہیں، درجنوں رابطہ سڑکیں اور پل بہہ جانے کی وجہ سے ہزاروں افراد محصور ہوکر رہ گئے ہیں جب کہ خراب موسم کے سبب پاک فوج نے بھی سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریس ...
الوقت - تائیوان کے صدر نے اپنےچینی ہم منصب سے سنگاپور میں ملاقات کی الوقت کی رپورٹ کے مطابق تائیوان کے صدر ما ینگ جوئے اور چینی ہم منصب شی جنگ پنگ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی صدر شی جنگ پنگ نے اپنے ہم منصف سے مصافحہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ایک خاندان کی طرح ہیں جنہیں کوئی جدا نہیں کرسکتا جس ...
پگھل رہی ہے کہ جو مسائل کے حل خاص طور پر افغانستان حتی ہندوستان کے ساتھ تعاون اور سیکورٹی کے شعبے میں مدد کر سکتی ہے- یہ ایسی حالت میں ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بگٹی کے قریبی حلقے ممکن ہے انسداد دہشت گردی عدالت کے اس فیصلے پر ردعمل ظاہر کریں-
پگھلاتاہےاورموٹاپےکےامکانات کم ہوجاتےہیں۔
انسانی صحت اورموٹاپےکےحوالےسےایک مطالعےسےمعلوم ہواہےکہ جولوگ ایسےافراد کےساتھ وقت گزارتےہیں جوغیرصحت مندغذاکھانےپینےکےشوقین ہوجوآپ نہ چاہتےہوئےاپنےلیےوہی کھاناآرڈرکرلیتےہیں اورغیرصحت مندکھاناموٹاپےکی بڑی وجوہات میں شامل ہے۔
پگھلنے کے ساتھ ہی روس کے وزیر خارجہ نے احتمال ظاہر کیا ہے کہ دونوں ملک، شام کے بحران کے حل کے لئے تعاون کر سکتے ہیں۔ الوقت - ماسكو و انقرہ کے تعلقات کی برف پگھلنے کے ساتھ ہی روس کے وزیر خارجہ نے احتمال ظاہر کیا ہے کہ دونوں ملک، شام کے بحران کے حل کے لئے تعاون کر سکتے ہیں۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطاب ...