نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پوشیدہ ہے۔ ملت عراق نے اپنی مزاحمت ثابت کر دی اور رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بھی اس حوالے سے بہت زیادہ مدد کی۔ یہ حالات امریکا کی شکست کا باعث بنے۔ انہوں نے اپنے خطاب کے آخر میں کہا کہ ایران ہمیشہ سے ہمارے ساتھ رہا۔
واضح رہے کہ تہران میں منعقد ہونے والی وحدت اسلامی کانفرنس کے موقع پر مزاحمت ...
پوشیدہ ہوگئے ہیں یا دوسرے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم شمالی شام میں بفر زون قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں تاکہ لوگ وہاں زندگی بسر کر سکیں اور ہم اپنی سرحدوں کی حفاظت کر سکیں اور اگر ہم نے یہ اقدام نہیں کیا تو ہمارے شہریوں اور شہروں پر مارٹر گولے گرتے رہیں گے۔
ترکی کے صد ...
پوشیدہ نہیں رکھ سکتے۔
واضح رہے کہ26 مارچ 2015 کو سعودی عرب نے یمن پر وسیع فضائی حملے شروع کئے تھے جو آج بھی جاری ہیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق، سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کے ان حملوں میں اب تک 11 ہزار سے زائد یمنی جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں۔
ایران کی وزارت خارج ...
پوشیدہ نہیں ہے اور افسوس کی بات ہے کہ امریکا، ایرانی قوم کی تعریف کرنے کے بجائے بے بنیاد دعوے کرکے اور بغیر سوچی سمجھی پالیسی اختیار کرکے عملی طور پر دہشت گرد گروہوں کی مدد کر رہا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سات اسلامی ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخل پر پابندی کے امریکی حکومت کے نسل پرست ...
پوشیدہ نہ کر سکے۔
اس کے بعد صیہونی وزیر اعظم، برطانیہ کی وزیر اعظم کی قیامگاہ میں داخل ہوئے لیکن یہ بات برطانوی پروٹوکول کے برخلاف ہے۔ آخر کار ٹرزا مے دروازے سے باہر نکلیں اور انہوں نے نامہ نگاروں کے سامنے نتن یاہو سے ہاتھ ملایا اور اس کے بعد ان کی ملاقات کا سلسلہ شروع ہوا۔
پوشیدہ ہیں۔ سلفی مسلمانوں سے مطالبہ کرتے کرتے ہیں کہ وہ پہلے کی تین نسلوں کی تقلید کریں جنہوں نے بیت المقدس، اسپین اور ایران میں کامیابیاں حاصل کی۔
ناروے کے اس سفارتکار نے ناروے کے ناروے کے ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے پیٹرو ڈالر سے پوری دنیا میں وہابیت کو رائج کرنے میں استفادہ ...
پوشیدہ 76 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے ناموں کی فہرست سونپی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ ان دہشت گردوں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے یا پھر انہیں پاکستان کے حوالے کیا جائے۔
پاکستانی حکام نے ملک میں دہشت گردانہ واقعات کی تازہ لہر میں افغانستان میں موجود دہشت گردوں کو ملوث قرار دیا ہے۔ فوجی سربراہ ...
پوش علاقے ڈیفینس میں بم دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ الوقت - پاکستان کے صوبہ پنجاب کے لاہور کے پوش علاقے ڈیفینس میں بم دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ جنریٹر پھٹنے سے ہوا لیکن بعد میں پنجاب پولیس نے بم دھماكے کی تصدی ...
پوشیدہ ہیں۔
محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر سعودی عرب کو تصادم اور تشدد کے خاتمے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوگی تو ہم جتنی بھی کوشش کر لیں، اس کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایٹمی معاہدے سے ان ممالک کی تخریبی پالیسیوں پر پڑا پردہ چاک ہو گیا ہے اور ان کی تشویش میں اضافہ ہو ...
پوشیدہ نہیں ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں اور اس کے مد نظر اس بات کی تشویش پائی جاتی ہے کہ ایران کے تعلق سے دونوں ملک کے درمیان کوئی مفاہمت ہو جائے جو سیاسی اور سیکورٹی لحاظ سے ایران کے لئے خطرناک ہو لیکن پاکستانی فوج کے موجودہ سربراہ کے حالیہ بیان نے ...