نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پبلکن پارٹی کے بعض سیاسی رہنماؤں کی پالیسیاں امریکہ میں اصول و اقدار کے کمزور ہونے کا سبب ہیں۔
ایسا لگتا ہے کہ صدر اوباما کا بالٹی مور کی مسجد کا دورہ اور اس مسجد میں ان کی تقریر امریکہ میں اسلام و مسلمین کے خلاف جاری مخاصمانہ اقدامات میں اضافہ ہونے پر رد عمل کے طور پر انجام پایا ہے۔ یاد رہے یورپ او ...
پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نے کہا ہے کہ ان کے صدر بننے کی صورت میں امریکہ کے اسرائیل سے تعلقات مزید اچھے ہو جائیں گے۔ الوقت - امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نے کہا ہے کہ ان کے صدر بننے کی صورت میں امریکہ کے اسرائیل سے تعلقات مزید اچھے ہو جائیں گے۔
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لئے ر ...
پبلک اسکول پر حملے کا ذمہ دار ہے جس میں 130 بچوں سمیت اسٹاف کے 150 لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔
طارق گیدار گروپ کے سرغنہ کا نام عمر منصور ہے جس پر جنوری 2016 میں چار سدہ یونیورسٹی پر حملے کا الزام بھی ہے جس میں 20 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
پبلک اسکول میں ہوئے قتل عام کے ماسٹر مائنڈ کے مارے جانے کی خبر ہے۔ الوقت - دسمبر2014 میں پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں ہوئے قتل عام کے ماسٹر مائنڈ کے مارے جانے کی خبر ہے۔
ایک سینئر پاکستانی سیکورٹی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ اس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہوئے امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا ...
پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر نہیں دیکھائی دے رہےہیں۔
علیحدگی پسندوں نے 8 ستمبر تک کے لئے اپنی ہڑتال بڑھا دی ہے۔
علیحدگی پسندوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تین اور چار ستمبر کو سرینگر ایئر پورٹ کی طرف جانے والی سڑک کا گھیراؤ کریں۔
اس دن مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کل جماعتی رہنماؤں کی ...
پبلک ٹرانسپورٹ کی تھی اور اس میں 8 خواتین سوار تھیں جن میں سے 5 کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ بس میں تقریباْ 40 افراد سوار تھے۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے شیعہ مسلمانوں پر تکفیری دہشت گرد مسلسل حملے کر رہے ہیں۔
پبلک، نکارا گوا، سنیگال، ویتنام،چاڈ اور چین جیسے ممالک بھی تھے۔ اس سے فلسطین کے مسئلے میں صیہونی حکومت کی دھاندلی اور مسلمانوں کے مقدس مقامات پر اس کے ناجائز قبضے کی برسوں سے جاری تحریک کی اثر پزیری کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ اس تحریک سے دنیا کے گوشے گوشے میں رہنے اور بسنے والے مسلمان اگر براہ راست نہ ...
پبلک ایڈریس سسٹم کے استعمال کی وجہ سے ہونے والی پریشانیوں پر شکایت کی ہے۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت روز نئے بہانے سے فلسطینیوں پر پابندیاں عائد کرنے اور ان کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کی کوشش میں رہتی ہے۔