نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پارٹی (ایم ڈی پی) کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ ایم ڈی پی نے کہا ہے کہ ملک کے 26 جزائر میں سے ایک پھاپھو کو سعودی عرب کو فروخت کرنے کا فیصلہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
پارٹی کا خیال ہے کہ اس سے ملک میں وہابی افکار کو فروغ ملے گا۔ واضح رہے کہ شام میں داعش کی صف میں شامل دہشت گردوں میں مالدیپ کے شہریوں کی ...
پارٹیوں اور کینیسٹ کے ارکان سے بھی ملاقات کر سکتا ہے۔
امریکی سینیٹر ران ڈی سانٹیس، امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے سب سے بڑے حامی ہیں جنہوں نے سفارتخانے کی منتقلی کے لئے گزشتہ مہینے ایک کمپین بھی شروع کیا تھا۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک خط میں جس میں ...
پارٹیوں کی سرگرمیاں کیسی ہوں گی۔ یہ ایسے مسائل ہیں جن پر عراق اور دنیا کے سیاسی حلقے بحث کر رہے ہیں۔ در حقیقت 2003 میں عراق کی بعثی حکومت کی سرنگونی کے بعد عراق نئے سیاسی مرحلے میں داخل ہوا اور اسی تناظر میں ہر طرح کے سیاسی اور اجتماعی عمل میں شیعہ، سنی اور کردوں کی شناخت کو نظر انداز کرنا غیر ممکن ...
پارٹی کی فوجی شاخ سمجھتا ہے، فوجی آپریشن کے ساتھ سیاسی دباؤ کا نتیجہ ہے۔
دوسری جانب ترکی کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے موافقت کر دی ہے کہ شام کی فوج شمالی شہر منبج پر پوری طرح قبضہ کر لے۔ اسپوتنک کے حوالے سے تسنیم نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے اتوار کے ...
پارٹیوں کے کچھ سابق حکام اور سفارتکاروں کے نام بھی شام ہیں۔ ان میں سابق کہنہ سفارتکار نکلس برنز، نیشنل سیکورٹی کونسل اور انسداد دہشت گردی کے شعبے کے سابق ڈائریکٹر ریچرڈ کلارک اور وزارت دفاع کے سابق نائب سربراہ مائل فلورنوی کے نام بھی شامل ہیں۔
اس مراسلے پر دستخط کرنےو الوں میں امریکا کے سابق وزیر خ ...
پارٹی کے صدراتی امیدوار نے ترک نژاد افراد کے سیاسی مظاہروں کے انعقاد کی اجازت دیئے جانے کے فرانسوا اولاند کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الوقت - فرانس میں کنزرویٹو پارٹی کے صدراتی امیدوار نے ترک نژاد افراد کے سیاسی مظاہروں کے انعقاد کی اجازت دیئے جانے کے فرانسوا اولاند کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
...
پارٹیوں نے ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ہندوستان کی مرکزی حکومت کے وزیر مہیش شرما نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت بابری مسجد معاملے میں ثالثی کے لئے تیار ہے۔ مودی حکومت میں دوسری مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ مسئلہ عدالت سے باہر حل سکتا ہے۔
قاب ...
پارٹیاں، سیاسی اور مذہبی ہستیاں یمن کی جنگ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے خلاف ہیں۔
پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے سابق فوجی سربراہ راحیل شریف کو اس بات کی سرکاری اجازت دے دی ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔
خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ک ...
پارٹی کی حکومت ہے، اس پارٹی کا تو نعرہ ہی رہا ہے کہ جہاں ہوئے قربانی مکھرجی وہ کشمیر ہمارا ہے، جو کشمیر ہمارا ہے، وہ سارا کا سارا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کی قرارداد تو ہے ہی اور ہم تو خود کے عزم سے وابستہ ہیں۔