نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج میں شدید رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔ الوقت - عالمی ادارہ صحت اور مقامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے شام پرعائد پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج میں شدید رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔
شام میں ڈبلیو ایچ او کی عہدیدا ...
پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈی ...
پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جو اسرائیل اور دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی پندرہ کمپنیوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جو اسرائیل اور دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔
وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے حکم کے مطابق ا ...
پابندی عائد کی گئی جس پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران نے بھی امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - امریکا کی جانب سے ایران پر یکطرفہ پابندی عائد کی گئی جس پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران نے بھی امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جن امریکی کمپنوں پر پابندی عائد کی ہ ...
پابندی عائد کرنا مشکل ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے ایران کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے اور اس ملک پر دوبارہ پابندی عائد کرنا مشکل ہے۔
نکی ہیلی امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ صیہونی لابي ایپک کے سالانہ اجلاس میں بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کو ایران کی ...
پابندی ہے۔
اس کے علاوہ شین کیانگ صوبے میں مذہبی طریقے سے شادی نہیں کی جا سکتی بلکہ شادی اب صرف قانونی طریقے سے ہی ہوگی۔ ان سب باتوں کے ساتھ ہی وہاں پر حلال لفظ کا استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔
قابل ذکر ہے کہ چین کے شین کیانگ صوبے کی حکومت نے بدھ کو کئی نئے قانون منظور کئے ہیں جنہیں صوبے کی سرکاری نی ...
پابندی اور مذاکرات اور قانونی اقدامات کے ذریعے ملک میں موجود اختلافات کو حل کرنے پر تاکید کرنا ہے۔
بہرام قاسمی نے کہا کہ دہشت گردی سے جدوجہد اور داعش اور تکفیری دہشت گردوں کے کنٹرول سے باقی بچے علاقوں کو آزاد کرانا، عراق کی حکومت اور عوام کا اہم موضوع رہا ہے اور ایران نے بھی اس مسئلے میں عراق کی ح ...
پابندیاں اس سلسلے میں سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔ پاکستان کی خارجہ سکریٹری نے کہا کہ ایران - سعودی عرب تعلقات مسائل کا شکار ہیں لیکن پاکستان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، ایران اور یمن کے بارے میں پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
پابندی عائد کر رکھی ہے اور وہ ان کیمپوں میں قیدیوں کی طرح رہ رہے ہیں۔ اكتور 2016 میں بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر میانمار کے فوجیوں پر ہونے والے حملے کے بعد، جس میں 9 فوجی ہلاک ہو گئے تھے، روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پھر سے حملے شروع ہو گئے ہیں۔