نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ٹرک چلا کر دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس حملے کے بعد فرانس، برطانیہ، اٹلی اور اسپین کے کرسمس بازاروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملے کو روکنے کے لئے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ عوام نے ریٹائرمینٹ کے قوانین، نوکری اور اقتصادی صورتحال پر اعتراض کرتے ہو ...
ٹرک سے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ لوگوں کو بڑی مایوسی ہے پاکستان سے لیکن میں یہاں مایوسی دینے نہیں آیا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیر لے کر رہیں گے۔ انہوں نے ہندوستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دونوں سرحدوں پر بدامنی ہے اور میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاکستان فسادیوں کا ملک نہیں ...
ٹرک چڑھا دیا۔ اس شہادت پسندانہ کارروائی میں کم از کم 15 صیہونی زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
اس ہفتے کے دوران فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے یہ دوسری شہادت پسندانہ کارروائی ہے۔
اتوار کو بھی ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں چار صیہونی فوجی مارے گئے تھے اور 18 دیگ ...
ٹرک گولہ و بارود اور ہتھیار داعش کے دہشت گردوں کے لئے ارسال کر رہے تھے۔
بتایا گیا کہ ان افراد کو گرفتار کرکے ترکی کے ایک اعلی افسر کے پاس لے جایا گیا جس کے بعد ٹرک کی تفتیش کے بعد اس میں وہ ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوئے جو ترک فوج نے فری سیرین آرمی کے اختیار میں دیئے تھے۔
اس واقعے ک ...
ٹرکوں کو نشانہ بنایا گیا جو خام تیل کی اسمگلنگ کر رہے تھے۔
کرنل جاش ٹیكٹس نے بتایا کہ دوسرا آپریشن اسی مہینے کی 22 تاریخ کو کیا گیا اور A-10 قسم کے چار جنگی طیاروں کے ذریعے 33 ملی میٹر کے 3775 بموں، متعدد دھماکہ خیز ہتھیاروں اور ميزائلوں کا استعمال کیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران داعش کے ...
ٹرک دھماکے میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ الوقت - شام کے حلب کے علاقے کے قریب ایک خود کش ٹرک دھماکے میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
صوبہ حلب کے شمال میں واقع سوسيان کے علاقے میں جمعے کو دھماکہ خیز مواد سے بھرے ایک ٹرک کو اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ ...
ٹرک بم کے ذریعے بڑا حملہ کرنا اور پھر وہاں سے فرار ہو کر شام میں داعش کی صف میں شامل ہونا چاہتے تھے۔ اطلاع کے مطابق ان دونوں کو 26 فروری کو ایک انسداد دہشت گردی کارروائی کے روز گرفتار کیا گیا۔ ان میں سے ایک مقامی ریستوران میں باورچی ہے جبکہ دوسرا طالب علم ہے۔ سعودی فرمانروا نے 26 فروری کو ہی ملائیشی ...
ٹرکوں کو میزائل سے اڑا دیا۔
صیہونی حکومت کے حکام اس بات سے تشویش میں مبتلا ہیں کہ لبنان کے صدر میشل عون حزب اللہ اور ایران کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور یہی سبب ہے کہ سعودی عرب کے فرمانروا کا لبنان دورہ منسوخ ہو گیا ہے۔