نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ بوسٹن کے كوبلی اسکوائر پر سات مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی کے منصوبے کی مخالفت کر رہے ہیں اور ٹرنیٹی چرچ سے ٹھیک اسی وقت اذان دی گئی۔
يوم السابع ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ یہ اذان، ایران، عراق، شام، یمن، صومالیہ، لیبیا، اور سوڈ ...
ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں خانہ خـدا کعبہ شریف کو آگ لگانے کی ایک شخص کی کوشش کے بارے میں خبریں سامنے آنے کے بعد آخرکار حرمین شریفین کی انتظامیہ کمیٹی نے اس بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ الوقت - ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں خانہ خـدا کعبہ شریف کو آگ لگانے کی ایک شخص کی کوشش کے بارے میں خبریں ...
ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پریس کانفرنس کی ۔
انہوں نے اس پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتھیاروں کے کنٹرول نکل چکے ہیں اور اس ادارے سے افراد بھی اس کو دریافت کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سی آئی اے کے سابئر اسلحے کے ذخائر کا کنٹرول اس کے اب اس ادارے ...
ویڈیو جاری کی ہے۔
موصل شہر کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر ياراللہ نے اس سے پہلے اعلان کیا تھا کہ عراق کی فیڈرل پولیس نے العكيدات علاقے کو آزاد کرا لیا ہے اور اس کی عمارتوں پر عراق کا قومی پرچم لہرا دیا ہے۔
عراقی فوجی اب تک مغربی موصل کے تقریبا 40 فیصد علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کر ...
ویڈیو جاری کی ہے جس میں صیہونی فوجیوں کو سفیان ابو حیتا نامی ایک آٹھ سالہ فلسطینی بچے کو پکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے بچے کو الخليل شہر میں اس کے گھر کے پاس سے پکڑا اور اس سے فوجیوں پر پتھراؤ کرنے والے ایک مشتبہ کے بارے میں سوال پوچھنے لگے۔ سات فوجیوں نے بچے کو اپنے گھیرے میں لے ل ...
ویڈیو جاری کرکے ایران کو دھمکی دی ہے۔ الوقت - تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے فارسی زبان میں ایک ویڈیو جاری کرکے ایران کو دھمکی دی ہے اور ایران کے سنی مسلمانوں کو اپنے ملک کے خلاف ورغلانے کی کوشش کی ہے۔
داعش نے 37 منٹ کا فارسی زبان میں ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں تین افراد ایران کے خلاف بولتے ہوئے اس ...
ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، سعودی فوجیوں کے شیعہ شہریوں پر حملے میں آیت اللہ باقر النمر کے خاندان کے 2 افراد جاں بحق ہو گئے اور آیت اللہ نمر کے بیٹے عبداللہ النمر سمیت 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں جوانوں کا نام محمد طاہر النمر اور مقداد محمد النمر ہے۔
اس ویڈیو ...
ویڈیو جاری کرکے جمعے کو ہونے والے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
جمعے کو شمال مغربی پاکستان کی كرم ایجنسی کے پاراچنار میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 22 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ پاراچنار شیعہ اکثریتی علاقہ ہے۔
اس سے پہلے بھی طالبان، لشکر جھنگوی اور جم ...