نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ویٹیکن کے مبصر بشپ سیلوانو ماریا تومازی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی بالخصوص شام میں الوقت- اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ویٹیکن کے مبصر بشپ سیلوانو ماریا تومازی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی بالخصوص شام میں قیام امن اور تشدد و جارحیت کے فوری خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں ایران کا مکمل بلکہ مرکزی کر ...
ویٹیکن اور فرانس کے دورے کی منسوخی اس اہم مسئلے کو بیان کرتی ہے کہ دہشت گردی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ہے۔ ایک وقت تھا جب مغرب یہ خیال کر رہا تھا کہ وہ دہشت گردوں کو شام، عراق اور لبنان کی سرحدوں کے اندر اچھے اور برے میں تقسیم کر سکتا ہے اور ان میں سے بعض کے خلاف جنگ اور بعض کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے سیاسی ...
ویٹیکن میں ہوئی۔
صدر حسن روحانی اور پوپ فرانسس کے درمیان ہونے والی گفتگو کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔ پاپائے روم کے ساتھ کسی بھی ایرانی صدر کی یہ دوسری ملاقات ہے، اس سے قبل سن انیس سو ننانوے میں اس وقت کے ایرانی صدر سید محمد خاتمی نے پوپ جان پال دوئم سے ملاقات کی تھی۔ صدر حسن روحانی یورپی م ...
ویٹیکن نے بھی اس لاہور دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذم کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف عالمی مہم سنجیدگی کے ساتھ جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ویٹیکن کے درمیا سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔ الوقت - مصر کی عالم درسگاہ جامعۃ الازہر اور عیسائیوں کے مرکز ویٹیکن کے درمیا سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔
واضح رہے کہ دنیا کے دوبڑے اداروں کے تعلقات تقریبا ایک دہائی سے کشیدہ تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو یوپ فرانسس نے شیخ الازہر امحد الطیب سے ویٹیکن میں ...
ویٹیکن کی زیارت کے لئے جانے والی عیسائیوں کی تعداد ایک سال میں ایک کروڑ اسی لاکھ تک نہیں پہنچ پاتی۔
عراق میں زائرین کا یہ سیلاب جس میں شیرخوار بچے سے لے کر اسی سال کے بوڑھے تک شامل ہیں، ایسی حالت میں ہے کہ تقریبا دس کیلومیٹر کے فاصلے پر پوری شدت کے ساتھ جنگ ہو رہی ہے۔ اربعین کے اجتماع میں شامل ہونے ...
ویٹیکن کی ثالثی سے آزاد ہوئے اور نومبر 1978 میں ان کے فلسطین سے جلا وطن کر دیا گیا اور انتقال تک وہ روم میں جلا وطنی کی زندگی بسر کرتے رہے۔
سوڈان، لیبیا، عراق، شام اور کویت نے ڈاک ٹکٹ جاری کرکے ان کی خدمات کی تعریف کی۔ 2009 میں عیسائی عالم دین کاپوچی اس کارواں میں شامل تھے جو غزہ پٹی کا ...
ویٹیکن نے امریکی صدر کے حالیہ حکم کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔ الوقت - عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکز ویٹیکن نے امریکی صدر کے حالیہ حکم کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔
ویٹیکن کے مطابق سات مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکا کے دورے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندی مکمل طور پر غیر انسانی ہے۔ ویٹیکن کے ایک عہدیدار اور ...
ویٹیکن میں پادریوں کی سائنس اکیڈمی میں 90 بین الاقوامی ماہرین کے ساتھ 'پانی کے بارے میں گفتگو' سے موسوم نشست میں کہا، لوگوں کے زندہ رہنے کے لئے پینے کے پانی کا حق بنیادی حق ہے اور یہ انسانیت کے مستقبل کے لئے فیصلہ کن ہے ۔
پوپ فرانسس نے مزید کہا، تمام لوگوں کا یہ حق ہے کہ انہیں پینے کا صاف ...