نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ویٹو کا خطرہ بھی نہیں رہے گا۔ ان حالات میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ تجویز جو اب تک اوباما کے ویٹو کے خوف سے کانگریس میں پیش نہیں کیا گیا، ممکن ہے کہ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے پر اس پر عمل در آمد بھی شروع ہوجائے۔
قابل ذکر ہے کہ اوباما نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کئی بار کہا کہ وہ جے سی پی او اے ...
ویٹو بھی کر دیں تب بھی وہ اسے قانون بننے سے نہیں روک پائیں گے جیسا کہ جسٹا قانون کے بارے میں ہوا کہ یہ قانون امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے ویٹو کے باوجود دو تہائی اکثریت سے منظور ہوا۔ امریکی آئین کے مطابق اگر امریکی صدر کسی قانون کے ویٹو کر دے اور پھر اس قانون کے خلاف امریکی کانگریس میں ووٹنگ ہ ...
ویٹو کرنے کی وجہ سے چین اور روس کا شکریہ ادا کیا۔
اس ملاقات میں شام کے امور میں چین کے خصوصی ایلچی شيے شياويان نے کہا کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کی بحالی کا خواہش مند ہے اور اسے امید ہے کہ شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے اس ملک کے بحران کا کوئی نہ کوئی سیاسی حل نکل آئے گا۔ انہو ...
ویٹو کر دیں۔ فلسطینیوں کی اس قرارداد میں صیہونی حکومت کے کالونی کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کی عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے۔
ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی کالونیوں ...
ویٹو کے بغیر اسرائیل کے خلاف منظور کر لیا گیا، اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے که وه فلسطین کی سرزمین پر جس میں بیت المقدس بھی شامل ہے، نئی بستیاں بنانا بند کر دے۔ اس قرارداد میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے که اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر دو ریاستوں کے درمیان مسئلے کے پر امن راه حل کے لئے ...
ویٹو نہ کرنے والی امریکی حکومت سے صیہونی حکومت نے شدید ناراضگی ظاہر کی تھی۔
پیرس میں فلسطین کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونی وزیر جنگ نے فرانس کے یہودیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی حکومت کے اس قدم پر اعتراض کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کی جانب نقل مکانی شر ...
ویٹو کر دیا جائے گا۔ الوقت - روس نے اعلان کیا ہے کہ شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعوے کرکے دمشق کے خلاف پابندی لگانے کی کسی بھی قرارداد کو ویٹو کر دیا جائے گا۔
موصولہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل بارہا دہشت گردوں کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کے ہر قسم کے استعمال کو شام حکوم ...
ویٹو کر دیا۔ الوقت - روس نے شام کے خلاف پابندیوں کے لئے سلامتی کونسل کی ایک قرارداد کو منگل کو ویٹو کر دیا۔
منگل کو سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں امریکا، برطانیہ اور فرانس سمیت کئی مغربی ممالک کی مشترکہ پیشکش پر غور کیا گیا۔
اس قرارداد میں شام پر نئی پابندیاں عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا گیا تھا ...