نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نیپال میں سارک کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج اور خارجہ امور میں پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز ملاقات کر سکتے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے بتایا کہ سرتاج عزیز اس سال اسلام آباد میں سارک کے 19ویں اجلاس کا رسمی دعوت نامہ دینے کے لئے نیپال میں 17 ...
نیپال کے پوکھرا علاقے میں ہوئی۔ گزشتہ دو جنوری کو ہوئے اس حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان یہ پہلا سیاسی رابطہ ہوا ہے۔ ہندوستان کے ائیربیس پر ہوئے اس حملے کو لے کر اقدامات کے لئے پاکستان پر دباؤ بناتا آ رہا ہے۔ سرتاج عزیز نے امید ظاہر کی کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعظم نواز شریف، ایٹمی ...
نیپال کے پوكھرا میں پاکستان کے وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز سے ملاقات کے بعد کہا تھا کہ پٹھان کوٹ ایئربیس پر گزشتہ جنوری میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں حکومت پاکستان کی مشترکہ تحقیقات ٹیم 27 مارچ کو ہندوستان کا دورہ کرے گی اور اس سے دوسرے دن سے کام شروع کر دے گ ...
نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی اتوار کو پہلے سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ الوقت - نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی اتوار کو پہلے سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔
چین کی اعلی قیادت کے ساتھ ملاقات سے پہلے 64 سالہ نیپالی وزیر اعظم نے چین کے ساتھ نیپال کے تعلق کو ہمالیہ کی طرح بلند قرار دیا اور کہا کہ ...
نیپال میں گزشتہ سال آئے زلزلے کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے حالات میں یہ معاہدہ کارگر ثابت ہوگا۔
چین کے بڑھتے ہوئے سمندری اثرات سے نمٹنے کے لئے ہندوستان اور امریکہ نے ہاتھ ملایا ہے۔ وزیر دفاع پاریکر نے کہا کہ دفاعی تعاون کو فروغ دیتے ہوئے دونوں ممالک نے وزارت دفاع اور خارجہ کے حکام کے درمیان ن ...
نیپالی گارڈز کی منی بس کے راستے میں ہوا۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پرلکھا ہےکہ اس بم دھماکے میں چودہ افراد مارے گئے جبکہ آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی گروہ یا شخص نے نے اس حملے کی ذمےداری قبول نہیں کی ہے۔
کابل کے پولیس سربراہ عبدالرحمان ر ...
نیپال کے وزرائے اعظم نے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید توسیع کا عزم ظاہر کیا ہے۔ الوقت - ہندوستان اور نیپال کے وزرائے اعظم نے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید توسیع کا عزم ظاہر کیا ہے۔
نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ نے جمعے کو نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ...
نیپال کو بتا دیا ہے کہ علاقے میں جاری سرحد پار دہشت گردی اور ایک ملک کی جانب سے رکن ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت کا ماحول، اسلام آباد میں ہونے والی 19 ویں سارک سربراہی کانفرنس کے لئے سازگار نہیں ہے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان، علاقائی تعاون بڑھانے کے لئے پرعزم ہے، لیکن یہ سمجھتا ...
نیپال کو اس سلسلے میں آگاہ کردیا گیا ہے اور نیپال جلد ہی اسلام آباد میں سارک کانفرنس کی نئی تاریخ کا اعلان کرے گا۔
اس سے پہلے سری لنکا نے بھی 19 ویں سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ علاقے کی موجودہ صورت حال اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس کے لئے سازگار نہیں ہے۔ ...
نیپال میں اسرائیلی سفارتخانوں کے ساتھ رابطے میں تھے۔ ان کے پاس سے پکڑے گئے موبائل فونز سے متعدد دیگر اطلاعات بھی حاصل ہوئی ہیں۔ جن اسرائیلی جاسوسوں کو پکڑا گیا ہے ان کی تعداد پانچ ہے۔
ان میں دو لبنانی، دو نیپالی اور ایک فلسطینی ہے۔ ان سے حاصل اطلاعات کے مطابق وہ اسرائیل کو اطلاعات فراہم کرتے تھے۔ ب ...