نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ننگرہار میں داعش کے کئی جنگجوؤں کا تعلق پاکستان کی اورکزئی ایجنسی سے ہے۔ امریکی فوجی کا کہنا تھا کہ عسکریت پسند عراق اور شام میں اپنے ٹھکانوں سے اپنے انتہا پسند نظریے کو افغانستان اور دیگر ممالک میں منتقل کررہے ہیں۔
ننگرہار میں دو ہفتے پہلے شروع ہوئے وسیع آپریشن کے دوران افغان سیکورٹی فورسز نے 300 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔
افغانستان میں نیٹو کے ایک سینئر کمانڈر جنرل جان نکلسن نے بدھ کو اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز نے اس کارروائی میں داعش کے کئی کمانڈروں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا ...
ننگرہار اور قندوز صوبے کے دو اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔ الوقت - طالبان نے افغانستان کے ننگرہار اور قندوز صوبے کے دو اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔
طالبان کے ترجمان ذبيح اللہ مجاہد نے بتایا کہ طالبان نے ننگرہار صوبے کے حسارک ضلع کی کئی دنوں تک ناکہ بندی کے بعد اس پر سنیچر کی صبح قبضہ کر لیا۔
انہوں نے کہا ک ...
ننگرہار صوبے کے پولیس سربراہ کی سڑک کے کنارے نصب ایک بم کے دھماکے میں موت ہو گئی ہے۔ الوقت - افغانستان میں ننگرہار صوبے کے پولیس سربراہ کی سڑک کے کنارے نصب ایک بم کے دھماکے میں موت ہو گئی ہے۔
ننگرہار صوبے کے گورنر کے ترجمان عطاء اللہ خوگياني نے بتایا ہے کہ اس صوبے کے پولیس سربراہ دلاور زاہد ...
ننگرہار میں امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں 14 عام شہری جاں بحق ہو گئے تھے۔ اسی طرح 19 ستمبر کو امریکی ڈرون نے افغان فوجیوں کے ٹھکانے پر حملہ کر دیا تھا جس میں آٹھ افراد جاں بحق اور 28 دیگر زخمی ہوئے تھے۔
اس سے پہلے امریکی جنگی طیاروں نے شام کے دیرالزور میں شامی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر دی تھی ...
ننگرہار پہنچنے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - افغانستان کی پارلیمنٹ کے رکن نے عراق اور شام سے داعش کے سیکڑوں دہشت گردوں کے صوبہ ننگرہار پہنچنے کی اطلاع دی ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ارزگان صوبے کے رکن پارلیمنٹ عبیداللہ باركزئی نے ہفتہ کو پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں کہا کہ ان دہشت گردوں میں سے کچھ نے صوبہ ...
ننگرہار کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے اس صوبے کے کچھ اسکولوں پر قبضہ کر کے انہیں اپنے مدرسوں میں تبدیل کر دیا ہے۔
مولوی عبد الظاہر نے بتایا کہ ان مدرسوں میں فوجی ٹریننگ بھی دی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہماری اطلاع کی بنیاد پر صوبہ ننگرہار کے کچھ علاقوں میں داعش کے مدرسے چل ...
ننگرہار میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف افغان فوج کی کارروائی میں کم از کم 40 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
جمعے کو کی گئی اس کارروائی میں افغان فوج نے ننگرہار صوبے کے كوت ضلع کے پانچ مقامات پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور ان علاقوں کو تکفیری دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا۔
اس کارروائی میں د ...