نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
افغانستان میں ایک مسجد جمعہ میں بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 4 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوئے۔ الوقت - افغانستان میں ایک مسجد جمعہ میں بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 4 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوئے۔
یہ بم دھماکہ پاکستان کی سرحد سے ملحقہ افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ہوا جہاں ان دنوں بدامن ...
نمازیوں اور اعتکاف میں بیٹھنے والوں پر بھی حملہ کیا اور انہیں مسجد الاقصی سے باہر نکال دیا۔ خبروں کے مطابق صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔
دوسری جانب غاصب صیہونی فوجیوں نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پٹی میں فلسطینیوں پر حملے ک ...
نمازیوں کے لئے بند کردیا ہے۔ ’قدسنا‘ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمعۃ الوداع اور یوم القدس کے مظاہروں سے ہراساں ہوکر صیہونی فوجیوں نے ماہ مبارک رمضان کے اختتام تک مسجد اقصی پر کڑے پہرے بٹھا دئے ہیں۔ صیہونی فوجیوں نے مسجد اقصی میں فلسطینی روزہ داروں کو اعتکاف سے بھی روک دیا ہے۔ بتایا جا ...
نمازیوں نے ایک خود کش حملہ آوروں کو اس وقت پکڑ لیا جب وہ مسجد میں خودکش دھماکہ کرنے جا رہا تھا۔ الوقت - ترکی میں نمازیوں نے ایک خود کش حملہ آور کو اس وقت پکڑ لیا جب وہ مسجد میں خودکش دھماکہ کرنے جا رہا تھا۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی تركي کے آدانا شہر میں مسجد میں خودکش کو ٹھیک اس و ...
نمازی کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔
ابھی تک کسی گروہ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن تکفیری دہشت گرد گروہ داعش شک کے گھیرے میں ہے۔
نمازی مسجد سے باہر نکل رہے تھے۔
دوسری جانب یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے ملک کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے حملوں کے جواب میں جنوبی یمن میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے۔
المسيرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے منگل کو سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کے خلاف کارروا ...
نمازیوں کو جانے کی اجازت نہیں دیتے۔ الدراز علاقے کے باشندوں نے مسجد امام صادق میں نماز ادا کرنے کے بعد اپنے رہنما شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع مظاہرے کئے۔
بحرینی حکومت شیخ عیسی قاسم پر منی لانڈرنگ اور حکومت کے خلاف عوام کو ورغلانے کے بے بنیاد الزام لگا کر ان کے خلاف مقدمہ چلانا چاہتی ہے کہ جبکہ ...
نمازی جاں بحق ہوگئے ۔ الوقت - شام کے حلب شہر کے مغرب میں واقع ایک گاؤں کی مسجد پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 42 نمازی جاں بحق ہوگئے ۔
شام کی نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے جمعہ کو خبر دی ہے کہ حلب سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر مغرب میں واقع اس مسجد پر ام ...
نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت تنقید کی ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت تنقید کی ہے اور پاکستانی حکومت، عوام اور حملے سے متاثر ہونے والوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ جب تک کچھ لوگ، گفتگو کی جگہ، زور زبردستی ...