:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان، دہشت گردانہ حملوں میں کئی جاں بحق و زخمی

Tuesday 13 September 2016
پاکستان، دہشت گردانہ حملوں میں کئی جاں بحق و زخمی

الوقت - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺻﻮﺑﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﮕﻞ ﮐﯽ ﺻﺒﺢ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺩﮐﺶ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﺩﺱ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔

الوقت کے نمائندے ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﮑﺎﺭ ﭘﻮﺭ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺣﯽ ﻗﺼﺒﮯ ﺧﺎﻥ ﭘﻮﺭ کے ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﻋﯿﺪ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ، ﺍﺳﯽ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺩﻭ ﻣﺸﮑﻮﮎ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻧﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺗﺎﮨﻢ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﺸﮑﻮﮎ ﺟﺎﻥ ﮐﺮﺭﻭﮐﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺣﻤﻠﮧ ﺁﻭﺭ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﮬﮯ ﺑﺎﺭﻭﺩﯼ ﻣﻮﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔

ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺳﮯ ﭼﺎﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﺱ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺣﻤﻠﮧ ﺁﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔

ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺧﻮﺩﮐﺶ ﺣﻤﻠﮧ ﺁﻭﺭ ﮐﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻗﺎﺑﻮ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔

گرﻓﺘﺎﺭ ﺣﻤﻠﮧ ﺍٓﻭﺭ ﮐﻮ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﮐﯽﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔

 ﺧﻮﺩﮐﺶ ﺣﻤﻠﮧ ﺍٓﻭﺭ ﮐﮯ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺳﮯ زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں اور نمازیوںﮐﻮ ﻗﺮﯾﺒﯽ ہسپتاﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﺩﯼ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ جبکہ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺳﺨﺖ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

یاد رہے کہ ﮔﺰﺷﺘﮧ برس بھی ﺷﮑﺎﺭ ﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺳﮯ ﻣﻠﺤﻘﮧ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺧﻮﺩﮐﺶ ﺑﻢ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ 61 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔

صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڑ پرپولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب دھماکے سے دو پولیس اہلکار ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق معمول کی گشت پر معمور پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نیتجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ زخمی افراد کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا،زخمیوں میں 5 پولیس ہلکاروں سمیت 3 شہری شامل ہیں۔

کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

ٹیگ :

پاکستان نماز عید خودکش حملہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے