نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
موساد کے نئے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے خطرات بہت زیادہ بڑھ جائیں گے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے بدھ کے روز موساد کے نئے سربراہ یوسی کوہن کا بیان شائع کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے باوجود خطرات بڑھ گئے ہیں اور میرا خیال ہے کہ خود ...
موساد نے الجزائر کی فوج کی جاسوسی کی ہے۔
موساد نے جرمنی کے ایک کارخانے کے ذریعے جو الجزائر کے لئے ایک پیشرفتہ جنگی بیڑا بنا رہی تھی، الجزائر کے فوجیوں کی جاسوسی کی۔ اخبار لکھتا ہے کہ موساد کے دو جاسوس شمالی جرمنی کے ہمبرگ میں واقع کارخانے میں پہنچے جہاں الجزائر کے لئے بیڑا تیار ہو رہا تھا۔ یہ جنگی ...
موساد کے سابق سربراہ میئر ڈگان کی موت ہو گئی۔ الوقت - فلسطین کی اسلامی مزاحمت کے مشہور رہنماؤں شیخ احمد یاسین، عبد عزیز رنتیسی اور سعید صیام کے قتل میں ملوث موساد کے سابق سربراہ میئر ڈگان کی موت ہو گئی۔
میئر ڈگانن جس وقت اسرائیل کی خفیہ سروس موساد کا سربراہ تھا اس وقت موساد کے ایجینٹوں نے م ...
موساد کے سابق سربراہ تامیر پاردو نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایسے مقام پر پہنچ گئی ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے خاص کر انہوں نے دو حکومتوں کی تشکیل سے متعلق موقع کے ہاتھ سے نکل جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اگر چہ صیہونی حکومت فلسطینی انتظامیہ کے ساتھ دو حکومت کے م ...
موساد کو اپنی کارروائیوں کو انجام دینے کے لئے آئرلینڈ کے جعلی پاسپورٹ کے استعمال کے نئیں خبردار کیا ہے۔ الوقت - آئرلینڈ نے بارہا اس اعلان کے بعد کہ اسرائیل کی انٹیلیجنس سروس موساد کو اپنی کارروائیوں کو انجام دینے کے لئے آئرلینڈ کے جعلی پاسپورٹ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے، تل اویو کو سخت خبردار کیا ہے ...
موساد کے درمیان لبنان میں حزب اللہ کے خلاف دہشت گرادانہ کاروائیوں اور آپس میں فوجی کارروائی میں تعاون کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اردن کے موک آپریشن روم کا انتظام یورپی، عربی، امریکی اور اسرائیلی فوجی اہلکاروں کے ہاتھوں میں ہے۔
لبنانی اخبار نے منگل کی اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ابراہیم نے جو شام کی فوج ...
موساد کے سربراہ یو سی کوہن نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت کی خفیہ سروس موساد کے سربراہ یو سی کوہن نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔
پریس ٹی وی کے مطابق، امریکا میں کچھ رپورٹوں میں موساد کے سربراہ یوسی کوہن کی ٹرمپ کی ٹیم سے ملا ...
موساد نے دنیا میں اپنی انسانیت سوز اقدامات کے لئے ایک بیان جاری کرکے دنیا کے مختلف ممالک کے نوجوانوں کو جاسوسی کرنے کی دعوت دی ہے- الوقت - اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے دنیا میں اپنی انسانیت سوز اقدامات کے لئے ایک بیان جاری کرکے دنیا کے مختلف ممالک کے نوجوانوں کو جاسوسی کرنے کی دعوت دی ہے ۔
صیہون ...
موساد کی تحقیقاتی شعبے کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں، ہارٹص میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پالسییوں خاص طور پر مشرق وسطی کے بارے میں تجزیہ پیش کیا۔
وہ لکھتے ہیں کہ آجکل بہت سے افراد یہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ امریکا کی نئی حکومت کی خارجہ پالیسی کیا ہوگی۔ ان کا ک ...
موساد کو فراہم کرتی تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحقیقات کے دوران ان افراد نے اسرائیل کے ساتھ تعاونکا اعتراف کیا ہے۔
سیکورٹی اہلکاروں نے ان عدالت کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس اس نیٹ ورک سے متعلق ديگر افراد کو بھی تلاش کر رہی ہے۔