:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

دہشت گرد نے اپنے آقاؤں کی پول کھول دی

Wednesday 30 November 2016
دہشت گرد نے اپنے آقاؤں کی پول کھول دی

الوقت - شام کے شہری "ابراہیم . م " نے تحقیقات کے دوران سعودی عرب اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے درمیان لبنان میں حزب اللہ کے خلاف دہشت گرادانہ کاروائیوں اور آپس میں فوجی کارروائی میں تعاون کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اردن کے "موک آپریشن روم" کا انتظام یورپی، عربی، امریکی اور اسرائیلی فوجی اہلکاروں کے ہاتھوں میں ہے۔

لبنانی اخبار نے منگل کی اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ابراہیم نے جو شام کی فوج کا مفرور افسر ہے، اعتراف کیا کہ وہ فری سیرین آرمی کے ایک کمانڈر کی حیثیت سے النصرہ فرنٹ کے سرغنہ ابو مالک التلی سمیت اس گروہ کے ساتھ لبنان کے عرسال علاقے میں تعاون کر رہا تھا اور انہوں نے لبنانی فوج پر حملے، لبنانی فوج کی چیک پوسٹوں پر حملہ کرنے اور لبنانی فوجیوں کو اسیر بنانے کے مشترکہ آپریشن روم قائم کیا تھا۔
اخبار آگے لکھتا ہے کہ ابو النور کے نام سے مشہور دہشت گرد ابراہیم . م نے جو اعترافات کئے ہیں ان میں سب سے اہم یہ ہے کہ فری سیرین آرمی نے لبنان کے اندر بہت سے دھماکے کرائے جن میں صرف حزب اللہ کو نشانہ بنایا گیا۔

 بعلبک کا باشندہ "علی. ص نے جو ٹیکسی ڈرائیور تھا، اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ سفید رنگ کی عمارت سمیت جس میں پولٹری فارم تھا حزب اللہ کے ٹھکانوں اور چیک پوسٹوں کی تصاویر اور ویڈیو ابو النور کے حوالے کی۔  کچھ عرصے بعد "علی . ص" کو بموں سے بھرے ایک بیگ کو حزب اللہ کے مرکز میں رکھنے کی ذمہ داری دی گئی اور بم کے فليتے میں آگ لگانے کے بعد تیزی سے موٹر سائیکل سے وہاں سے فرار ہونے کے لیے کہا گیا۔ یہ موٹر سائیکل "اسماعیل ج" چلا رہا تھا جو شام شہری تھا اور النصرہ فرنٹ کا فعال رکن تھا۔ یہ کارروائی کامیاب نہیں ہوئی اور بم میں دھماکہ نہیں ہوا اسی لئے ابو النور نے "علی. ص " سے کہا کہ ایک ماہ بعد پھر سے یہ کاروائی انجام دینے کے لئے آمادہ رہو۔
دوسری کارروائی کے دوران مرکز کی حفاظت پر تعینات حزب اللہ کے جوان کو ان کی سرگرمیاں مشتبہ لگی اور اس نے فائرنگ کر دی جس میں "علی .ص" کے كولہے میں جبکہ اسماعیل کی گردن میں گولی لگی اور انہیں گرفتار کر لیا گیا۔  اخبار سفیر لکھتا ہے کہ ان دونوں دہشت گردوں نے پیر کو عدالت میں اپنے گناہوں کا اعتراف کیا ہے۔

ٹیگ :

شام دہشت گرد اعتراف ابو النور حزب اللہ موساد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے