نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
موت کا پیغام ہے وہیں اس سے تکفیری دہشت گردوں کی حامی صیہونی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
ميڈل ایسٹ آئی کے مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل مکمل طور حزب اللہ لبنان کی کارروائیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے کیونکہ اس کو خوف ہے کہ ان جدید ڈرونز کا استعمال حزب اللہ اسرائیل کے خلاف بھی کر سکتی ہے۔
اس سوشل ویب سائٹ ن ...
موت ہو گئی اور 4 دیگر زخمی ہو گئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق، دہشت گردوں نے صوبہ حلب کے حمدانيہ علاقے میں واقع ایک اسکول پر راکٹ فائر کیا۔
واضح رہے کہ حلب شہر کے نواحی علاقوں سے دہشت گرد اس شہر کے رہائشی علاقوں پر راکٹ حملے کرتے رہتے ہیں۔ شہر پر ہونے والے ان حملوں میں اب تک بہت سے شہریوں کی موت ہو چکی ...
موت کے سنائے گئے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید نوجوان مصطفی حمدان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید مظاہرے کئے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی شہریوں نے سنیچر کو ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کرکے تین بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے پر غ ...
موت کے گھاٹ اتار دیا۔
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اسی ساتھ صوبہ حجہ میں واقع صحرائے ميدي کے شمال میں سعودی فوجیوں پر شدید حملہ کیا جس میں سعودی عرب کی دسیوں ایجنٹ اور فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
یمنی فوج اور رضاکار فورسز نے اتوار کو اسی طرح ملک کے مرکز میں واقع مآرب صوبے میں سعودی ایجنٹوں پر حم ...
موت سنائی ہے جس کی شدید الفاظ میں مخالفت کی جا رہی ہے۔
عدالت نے اسی طرح بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ حسن عیسی کو بھی اسی کیس میں میں ملوث ہونے کے الزام میں 10 سال کی سزا سنائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بحرین میں 14 فروری 2011 سے عوامی تحریک جاری ہے جس کی سرکوبی آل خلیفہ حکومت کر رہی ہے۔
موت کے گھاٹ اتار دیا۔
بدھ کو ہی یمنی فوج نے سعودی عرب کے عسیر صوبے میں سعودی فوجیوں کے ایک ٹھکانے کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ 2 برسوں سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں ملک یمن پر شدید بمباری کر رہے ہیں اور ان ممالک نے یمن کا محاصرے کر رکھا ہے، اس کے باوجود، یمن نے اپنی دفاعی طاقت ...
موت کے گھاٹ اتار دیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، عراقی فضائیہ کے ہوائی حملے میں داعش کے ہلاک ہونے والے کمانڈروں میں ترکی جمال دیلمی عرف ابو ہاجر اور سالم مظفر العجمی عرف ابو خطاب بھی شامل ہیں۔
عراقی فوج نے ملک میں داعش کا گڑھ مانے جانے والے موصل میں فوجی مہم شروع ہوئی ہے، جو اپنے آخری مرحلے میں ہے۔
ا ...
موت ہو گئی۔
انہوں نے کہا ہم نے درگاہ کی نگرانی کرنے والوں وحید اور یوسف سمیت پانچ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ چار زخمی افراد کو اسپتال بھیجا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
دوسری جانب سینئر پولیس افسر بلال افتخار کے مطابق ایک زخمی شخص نے بتایا کہ درگاہ کے قبضے کو لے کر متولیوں کے دو گروہ ...