نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
منسوخ کر دیا۔ الوقت - امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے کے پہلے ہی دن بڑے فیصلے کرتے ہوئے دوسرے ممالک میں تعینات امریکی سفیروں کو ہٹا دیا اور اوباما کیئر سے موسوم مشہور انشورنس پالیسی کو منسوخ کر دیا۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، جمعے کو حلف برداری کے بعد امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...
منسوخ کر دیا۔ نيٹو کے اس قدم کے بعد امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میکسیکو کے صدر سے ان کی مجوزہ ملاقات ’بے سود’ رہتی ۔ الوقت - میکسیکو کے صدر اینریكے پائنا نيٹو نے امریکا کے اپنے پہلے سے مقرر دورے کو منسوخ کر دیا۔ نيٹو کے اس قدم کے بعد امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میکسیکو کے صدر سے ...
منسوخ ہوتی ہے۔
اس بات کے باوجود کہ ٹرمپ نے گزشتہ فوجی مداخلت کو قبول نہیں کیا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ امن کے کبوتر ہیں۔ در اصل ٹرمپ کی دوسری پالیسی فوجی رجحان ہے۔
فوجی جرنلوں اور سیکورٹی اہلکاروں کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے سے پتا چلتا ہے کہ ٹرمپ فوجی طاقت پر خاص توجہ دیتے ہیں۔ اسی طرح انہوں ...
منسوخ کئے جانے کے فیصلے کو برعکس کر دیا ہے۔
حکام نے کہا کہ جن افراد نے ابھی تک اپنے ویزے منسوخ نہیں کروائیں ہیں اب وہ امریکا کا دورہ کر سکتے ہیں بشرطیکہ ان کا ویزا دوسری طرح سے جائز ہو۔ محکمہ خارجہ کے اہلکار نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ داخلی سیکورٹی کے شعبے اور ہماری قانونی ٹیموں کے ساتھ مل کر کام کر ر ...
منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ترکی کی جانب سے دہشت گرد گروہوں خاص طور پر تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی ہر ممکنہ حمایت اور اس گروہ کی جانب سے یورپی ممالک میں متعدد دہشت گرد حملوں کی وجہ سے، یورپی ممالک کے شہری ترکی سے انتہائی ناراض ہیں۔
منسوخ کر دیا ہے۔ الوقت - مالدیپ میں احتجاجی مظاہروں کے خوف سے سعودی عرب کے فرمانروا نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
سعودی عرب کے فرمانروا مالدیپ کا دورہ کرنے والے تھے لیکن ان کے سفر کے دوران احتجاجی مظاہروں کے خوف سے انہوں نے یہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق مالدیپ کے عوام نے اعل ...
منسوخ کرتا ہے کیونکہ وہ علاقے میں امن نہیں چاہتا اور علاقے میں اپنی بالادستی قائم کرنے کا خواہاں ہے۔
واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لئے امریکہ کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کو ہندوستان نے مسترد کر دیا ہے۔