نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ممکنہ حملہ بھی کر سکتی ہے۔ انہوں نے شامی ڈیموکریٹک پارٹی اور وائی پی جی کے جنگجوؤں سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اس شہر سے نکل جائيں۔
ترک وزیر اعظم نے واضح کیا کہ ہم اس مسئلے میں یہ نہیں دیکھیں گے کہ شامی فوج کا منبج شہر میں داخلہ ایک منفی قدم ہوگا۔ کرد جنگجو اس شہر سے نکل رہے ہیں اور شام کی سرزمین شامی ...
ممکنہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بہرحال نتن ياہو کے دورہ ماسکو کی وجوہات میں سے ایک شام کی موجودہ صورت حال سے اسرائیل کی تشویش اور ناراضگی ہے جس نے نتن ياہو کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کر دیا ہے۔ شام کی بدامنی کے تندور پر روٹی سینکنے والے نتن ياہو کی سمجھ میں آ گیا ہے کہ اب آرام و سیکون کے دن ختم ہو ر ...
ممکنہ تصادم کی صورت میں فتح کو پہلے ہی سے یقینی بنا دیا ہے۔
وزیر دفاع حسین دہقان نے کہا کہ مشرق وسطی اور دنیا میں اپنے اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے دنیا کی بڑی طاقتیں مسلسل کوشش کر رہی ہیں اور علاقے کے ممالک میں جو حکمراں عوامی مقبولیت سے محروم ہیں بیرونی طاقتوں کے ایجنٹ کے طور میں کام کر رہے ہیں۔
ممکنہ نتائج کی بابت خبردار کر دیا ہے۔
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی ایک عدالت گزشتہ 27 فروری کو بحرین کے عوامی انقلاب کے روحانی رہنما شیخ عیسی قاسم پر مقدمہ چلانے والی تھی تاہم مقدمہ چلانے کے نتائج سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سے اس نے کئی بار اس مقدمے کو ملتوی کر دیا تھا۔
مقدمے کے لئے جس تاریخ کا اع ...
ممکنہ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔
اس سے پہلے صیہونی فوجیوں نے یہ دعوی کیا کہ غزہ پٹی سے جنوبی مقبوضہ زمین کے ایک غیر آباد علاقے پر راکٹ فائر ہوئے جس میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ غور طلب ہے کہ صیہونی فضائیہ مسلسل غزہ پٹی پر بمباری کرتی ہے جس میں عام طور پر عام شہری نشانہ بنتے ہیں۔
ممکنہ نتائج کے لئے تیار رہنا چاہئے۔
کابل میں فوجی کمانڈروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے فوجی سربراہ جنرل قدم شاہ شہيم نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے راکٹ حملوں کی شکایت، کابل حکومت باضابطہ طور پر اقوام متحدہ سے کر چکی ہے۔
کابل حکومت کی سرکاری شکایت میں بتایا گیا ہے کہ پا ...
ممکنہ تعلقات بھی شامل ہے ۔ ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس معاملے کی مستقل کمیٹی کے سامنے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز كومے نے کہا کہ جاری تحقیقات کی تصدیق کرنے کا فیصلہ بے نظیر ہے کیونکہ پالیسی کے تحت ایجنسی کسی موجودہ تحقیقات کی تصدیق نہیں کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہر حال، محکمہ انصاف نے وسیع مفاد ...
ممکنہ راستہ مغرب کی جانب تھا اور انہیں رضا کار فورس کے کنٹرول والے علاقے سے گزرنا تھا۔ اسی لئے انہوں نے پوری طاقت کے ساتھ حملہ کیا اور رضاکار فورس کو کچھ وقت کے لئے واپس دھکیل دیا اور اس طرح ابو بکر البغدادي اس راستے سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ریڈیوئی گفتگو سے بھی پتہ چلا کہ و ...
ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس دوران امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر میزائل حملے کا حکم دینے کے بعد دعوی کیا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد نے لوگوں کے قتل عام کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے شام پر حملے کی خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے ...