نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مطالعہ مرکز نے بتایا کہ صیہونی فوجی جاری سال کے شروع سے اب تک 153 فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کو گرفتار کر چکے ہیں۔ اس کا مقصد قدس انتفاضہ کو روکنا ہے۔
ان خواتین اور لڑکیوں کو هشارون اور دامون جیلوں میں رکھا گیا ہے جن میں 13 خواتین قیدیوں کی آنکھوں میں زخم ہے۔
37 فلسطینی خواتین کو سوشل سائٹس پ ...
مطالعہ اور تحقیقات کا ارادہ کیا تاکہ وہ ان غلطیوں کو مدعا بنا کر مسلمانوں کو عیسائیت کی طرف بلا سکیں اور انہیں عیسائی بنا سکیں۔
وہ سوچتے تھے کہ قرآن چودہ سو سال پہلے کی ایک ایسی کتاب ہوگی جس میں ریگستان اور اس کے متعلق کہانی قصے ہوں گے لیکن جب انہوں نے قرآن کا مطالعہ کیا تو تعجب میں پڑ گئے۔ انہیں ق ...
مطالعہ مرکز نے کہا ہے کہ اس تعداد میں سے تقریبا 70 فیصد افراد فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے ہیں۔ اسی طرح 70 فیصد میں ان تینوں ممالک میں رہنے والے غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں جو شام اور عراق میں داخل ہوئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق، تقریبا 2183 فرانس سے، 1700 برطانیہ سے، 870 جرمنی سے، بیلجیم سے 614 اور ...
مطالعہ کرنے کے بعد، ہم نے شام میں اپنی فورس بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔
سید حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ یہ جنگ اپنے انجام تک پہنچے گی اور ہمیں شام میں اپنے شہیدوں پر فخر ہے، جو بھی ہمارے خستہ ہونے کی توقع کر رہا ہے، اسے مایوسی ہی ہاتھ لگے گی۔
انہوں نے حلب اور موصل میں داعش کے خلاف جنگ کو انتہائ ...
مطالعہ مرکز کے سربراہ نے شام کے امور میں روس کے خصوصی نمائندے سے ملاقات کے بعد کہا کہ امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف دس سالہ پابندی کی مدت میں توسیع، ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
ڈاكٹر ولایتی نے کہا کہ علاقے میں ایران اور مزاحمتی محاذ کی مسلسل کامیابیوں سے امريكا اور اس کے شکست خوردہ دوست غصے میں ...
مطالعہ کرنے کے بعد یہ اہداف مقرر کئے ہیں۔
رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ لبنانی شہریوں کے کچھ گھر، میزائل لانچ پیڈ، کمانڈ سینٹر اور میزائل کے ذخائر میں تبدیل ہو چکے ہیں اور اسرائیلی فوجیں آئندہ جنگ میں انہی اہداف کو نشانہ بنائے گی۔
ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ اس رپورٹ کے جاری کرنے کا مقصد، حزب اللہ کو ...
مطالعہ کرنے کے بعد یہ سمجھ میں آتا ہے کہ اگر رہبر انقلاب اسلامی کی پیشگی شرطوں نے عملی جامہ پہن لیا تو آئندہ 20 برسوں میں اسرائیل نیست و نابود ہو جائے گا۔
غاصب صیہونی حکومت سے جد جہد، 2013،2014 اور 2015 میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات میں مشترک اور اہم موضوع رہا ہے۔ یعنی قائد انقلاب اسلامی نے 2013 ...
مطالعہ مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کے متنازع صدر کی دھمکیوں سے ایران کی دفاعی ترقی میں رکاوٹ پیدا نہیں ہوگی۔ الوقت - مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹجک مطالعہ مرکز کے سربراہ نے فرانس کے اخبار ليمونڈ اور فرانس ٹوئنٹی فور نیوز چینل کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ امریکا کے متنازع صدر کی دھمکیوں سے ایران ...
مطالعہ کرنا چاہئے اور جس طرح بھی ہو سکے اس کی اصلاح کرنی چاہئے۔
انہوں نے اسی طرح ناروے کے آئمہ جماعت سے مطالبہ کیا کہ نارویجین زبان میں تقریر کریں تاکہ جو باتیں وہ کہہ رہے ہیں یا یورپ میں اسلامی معاشرے میں جو واقعات رونما ہو رہے ہیں ، ان پر کنٹرول کیا جا سکے۔
کارل شویٹز نے اسی طرح ناروے میں نقاب پ ...
مطالعہ مرکز آئی این ایس ایس (INSS) کا یہ خیال ہے کہ یہ نیا دفاعی سسٹم ایران کے ائیر ڈیفنس سسٹم کے لئے عظیم خدمات انجام دے سکتا ہے کہ لیکن سیکڑوں میزائلوں کے سیلاب کو روکنا اس کے بس کی بات نہیں ہے۔
ییفتاچ شاپیر نے یورشلم پوسٹسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا دفاعی سسٹم، ان خطروں سے مقابلہ کر سکتا ہے ...