نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مشہد مقدس ، تہران ، اصفہان کرمان، یزد، قزوین ، سمنان، اہواز اور ملک کے دیگر شہروں کی سبھی دینی درسگاہوں کے اساتذہ اور طلاب نے اتوار کو اپنے دروس کی تعطیل کر کے سعودی حکومت کے ذریعے آیت اللہ شیخ باقر نمر کو موت کی سزا دینے پر شدید احتجاج کیا ہے- پورے ایران کے علما اور طلاب نے اپنے مظاہروں اور اجتماعا ...
مشہد میں سعودی سفارتی مراکز سے متعلق پیش آنے والے واقعات کی روک تھام کے بارے میں ایران کی جانب سے عمل میں لائے جانے والے اقدامات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انھوں نے اس بات پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہ سیکورٹی فورسز کی کوششوں کے باوجود احتجاج کرنے والے بعض افراد، سفارتی مراکز کے مقامات تک پہنچ گئے اور انھ ...
مشہد کی فردوسی یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا کو فارسی زبان سیکھانے والے بین الاقوامی مرکز کے سربراہ احسان قبول نے بھی شرکت کی۔
اس تقریب میں بغداد، اہلبیت، امام جواد (ع)، کربلا اور کوفہ یونیورسٹیوں کے فارسی شعبے کے اساتذہ اور فارسی زبان کی تعلیم مکمل کرنے والے طلبا کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس پروگر ...
مشہد میں سعودی عرب کے سفارت خانے اور قونصل خانے کے سامنے ہونے والے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان اقدامات کو ناقابل قبول قرار دیا اور کہا کہ ایرانی حکام ایران میں سفارتی مراکز پر ہونے والے حملے کو ایران کی قومی سلامتی کے خلاف اقدام سمجھتے ہیں۔
مشہد فاسٹ ٹریک ٹرین سروس میں سرمایہ کاری، افرادی قوت کی تربیت، ثقافتی ، تعلیمی اور فنی شعبوں میں وفود کے تبادلے اور کسٹم اداروں کے درمیان تعاون کا فروغ،ایسے معاملات ہیں جن پر دونوں ملکوں نے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں جنہیں بعد میں معاہد ے کی شکل دی جاسکے گی۔
صدر حسن روحانی نے اس موقع پر ک ...
مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے میں دسیوں ہزار زائرین کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1979 کے انقلاب کی کامیابی سے ایران، امریکہ کے ہاتھ سے نکل گیا اور ایرانی قوم نے یہ ثابت کر دیا کہ امریکہ کے سامنے ڈٹا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انقلاب سے پہلے امریکہ، ایران کے وسائل کو لوٹ رہا تھا اور پہلوی ش ...
مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر 6 مختلف ممالک کے 15 عیسائیوں نے مذہب اسلام قبول کر لیا ہے۔ الوقت - مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر 6 مختلف ممالک کے 15 عیسائیوں نے مذہب اسلام قبول کر لیا ہے۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کے غیر ملکی محکمہ کے ڈ ...
مشہد المقدس میں عالمی یوم القدس کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں کے شرکاء نے اہم چوراہوں سے بارگاہ رضوی کی جانب مارچ کیا اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
قم المقدسہ میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں بارگاہ حضرت معصومہ (س) پہنچ کرختم ہوئیں جن میں لاکھوں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ ...
مشہد مقدس میں غریب طوس اور نواسہ رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں پوری رات مجالس اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری رہا۔ قم میں حضرت معصومہ کے روضہ مبارک میں بھی پوری رات عزاداروں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ کی قربانی کو یاد کیا اور ذاکرین اہل بیت نے امام حسین کی تحریک کے مختلف ...
مشہد المقدس اور قم المقدس سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں، قریوں اور دیہاتوں میں مجالس عزا منعقد ہو رہی ہیں اور جلوسہائے عزا برآمد کئے جا رہے ہیں۔ اربعین حسینی کےموقع پرایرانی یونیورسٹی کے ہزاروں طلبہ تہران میں واقع حسینہ جماران پہنچے اور رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ کے سامنے نوحہ خوانی ...