:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

مشہد مقدس میں 15 عیسائیوں نے مذہب اسلام قبول کر لیا

Monday 20 June 2016
مشہد مقدس میں 15 عیسائیوں نے مذہب اسلام قبول کر لیا

الوقت - مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر 6 مختلف ممالک کے 15 عیسائیوں نے مذہب اسلام قبول کر لیا ہے۔

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کے غیر ملکی  محکمہ کے ڈائریکٹر جواد ہاشمی نژاد نے کہا ہے کہ موجودہ ایرانی سال کے ابتدائی تین مہینوں میں 6 ممالک کے 15 عیسائیوں نے مذہب اسلام قبول کیا ہے۔ شیعہ مذہب قبول کرنے والوں میں 9 خواتین اور 6 مرد شامل ہیں۔
 
مذہب اسلام قبول کرنے والوں کا تعلق جرمنی، پرتگال، سویڈن، تھائی لینڈ، لبنان، اٹلی اور ایتھوپیا سے ہے۔ جواد ہاشمی نژاد نے بتایا کہ شیعہ ہو نے والے ان غیر ملکی شہریوں میں زیادہ تر کا تعلق سویڈن سے تھا اور ان کی عمر 25 سے 50 سال کے درمیان تھیں۔ مذہب اسلام قبول کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے مطالعہ کرنے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ شیعہ مذہب ہی اسلام کی حقیقی شکل ہے۔
 
قابل ذکر ہے کہ مشہد مقدس میں امار رضا پر ہر سال کم سے کم دوکروڑ 70 لاکھ زائرین زیارت کے لئے آتے ہیں اور امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر آئے دن لوگ مذہب ا کو قبول کرتے ہیں ۔

ٹیگ :

مشہد امام رضا روضہ مقدسہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے