نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مسلمانوں کو اس تفرقہ سے بچانے اور اسلامی ممالک کے درمیان فرقہ واریت کو ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے۔
جواب : فطری طور پر انسان فکری اور عقائد کے لحاظ سے اختلافات رکھتا ہے لیکن اہم مسئلہ یہ ہے کہ ان اختلافات کو کس طرح کنٹرول کیا جائے۔ مذاکرات کے ذریعے، قتل و غارت کے ذریعے یا کسی دوسرے طریقے سے، بہر ...
مسلمانوں کے درمیان پھیلائی جا رہی فرقہ واریت اور مذہبی تنازعات سے ان کو ہوشیار کرنا اور باہمی اتحاد کو برقرار رکھنا بھی اس کانفرنس کا ایک اہم مقصد ہے۔ امت اسلامیہ کو اگر صیہونی حکومت اور اس کے حامی ممالک سے مقابلہ کرنا ہے تو ضروری ہے کہ پہلے باہمی یکجہتی پیدا کریں تاکہ صیہونی حکومت کا مقابلہ ک ...
مسلمان دہشت گردی سے متاثر ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہا دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہے، اس میں صرف جرائم پیشہ افراد ملوث ہیں، دہشت گرد نہ مسلمان ہوتے ہیں، نہ عیسائی، نہ بدھ اور نہ ہی ہندو۔
انہوں نے بعض سیاست دانوں کی جانب سے اسلامی دہشت گردی کے لفظ کے استعمال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو ...
مسلمانوں کے داخلے کے بارے میں بنائے گئے سخت قوانین سے متعلق سوال کے جواب میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے مسلمانوں کو امریکا میں داخل ہونے سے نہیں روکا گیا ہے، سعودی عرب امریکا کے اس حق کا احترام کرتا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کچھ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کرے۔
عادل الجبیر نے کہا کہ ٹ ...
مسلمانوں کے قتل عام کو ختم کرنے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے بجائے ایک دوسرے پر الزام تراشیوں میں مصروف ہیں اور اس اسفبار صورت حال سے فائدہ صیہونی حکومت کو پہنچتا ہے۔
صدر حسن روحانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا خیال ہے کہ مشرق وسطی میں وسیع اور عدالت پسند امن کا قیام فلسطین کے غاصبانہ قبض ...
مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ الوقت - بحرینی سیکورٹی فورسز نے جمعے کو الدراز علاقے کا محاصرے کرکے بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بحرینی سیکورٹی فورسز نے آٹھ ماہ سے الدراز علاقے میں نماز جمعہ کے انعقاد پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور س ...
مسلمان، یہودی یا عیسائی ہوں۔ میرا خیال ہے کہ اعتدال پسند عرب ممالک کو اپنی زندگی جاری رکھنے کے لئے اسرائیل کی ضرورت ہے۔
لیبر مین نے علاقے میں ایران مخالف حقیقی اتحاد کی تشکیل کو ضروری قرار دیا اور نیٹو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس اتحاد میں شامل ممالک ایک دوسرے کی حمایت کریں گے او ...
مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پیدا ہوئے ہیں۔ الوقت - اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ انتہا پسندانہ پالیسیوں میں اضافے کی وجہ سے دنیا میں اختلافات اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پیدا ہوئے ہیں۔
رشا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی تعاون تنظیم ای سی او کے سکریٹری جنرل یوسف العثیمین ...