نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مسلمانوں کو بغداد کی حکومت کے ڈھانچے میں زیادہ سے زیادہ مشارکت کا موقع فراہم کیا جائے۔ الوقت - موجودہ حالات میں عراق کی مرکزی حکومت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ سنی عرب اکثریتی علاقوں میں زندگی کو بہتر بنانے کے لئے اور عوام کی پیشرفت کے لئے زیادہ سے زیادہ مدد کی جانی چاہئے۔ حکومت کا خیال ہے کہ ملک کے سنی ...
مسلمانوں پر ڈرامیٹک حملوں کا ہی حصہ ہے۔
باز فیڈ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ حالیہ کچھ ہفتوں کے دوران امریکا میں اقلیتوں خاص طور پر یہودی مراکز کے خلاف حملوں میں تیزی آئی ہے۔ یہ وہ واقعات ہیں جو امریکی تاریخ میں عدیم المثال ہیں۔
مسلمانوں پر سعودی عرب کے فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں ایک شخص فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گیا۔ الوقت - سعودی عرب کے مشرقی علاقے العواميہ کے رہائشی شیعہ مسلمانوں پر سعودی عرب کے فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں ایک شخص فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گیا۔
مہر نیوز ایجنسی کی ہفتے کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب ک ...
مسلمانوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ نے ميانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
ميانمار کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملک میں مسلمانوں کے ہوئے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائے۔
فارس نیوز ایج ...
مسلمان پسند نہیں آ رہے ہیں، اگر یہ موضوع بہت سے افراد کو لئے واضح نہیں ہو تو ان کو یورپی عدالتوں کے ان فیصلوں پو توجہ دینی چاہئے کیونکہ یورپی عدالت کے فیصلے قانون میں تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔
برطانوی اخبار انڈیپینڈینٹ مزید لکھتا ہے کہ فرانس میں 2010 میں حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی اور جرمنی جیسے مم ...
مسلمان ممالک کے درمیان اختلافات اور تنازع کو دورکرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے اور ہم کبھی بھی اسلامی ممالک کے درمیان جاری جھڑپوں کا حصہ نہيں بنیں گے۔
خواجہ آصف نے ایک بار پھر تاکید کی کہ پاکستان، یمن کے مسئلے میں مداخلت نہیں کرے گا۔ پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ 1982 میں ریاض اور ...
مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور ان کی حفاظت کے قوانین کی خلاف ورزی ہو گی ۔
صدر اور عدلیہ کے درمیان جاری یہ جنگ اب فیڈرل کورٹ جا سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اس سے پہلے اس سال جنوری میں بھی سفر سے متعلق اسی طرح کا حکم جاری کیا تھا جس پر سیٹل کے ایک جج نے روک لگا دی تھی۔ صدر ٹرمپ مسلم اکثریتی چھ ممالک کے ش ...
مسلمانوں کے قبلہ اول پر غاصبانہ قبضہ کرنے والی صیہونی حکومت سے بھی رشتے بحال کر لیے ہیں جس کی ترک عوام کے ساتھ ہی دیگر مسلم ممالک کے افراد، تنظیموں اور سیاست دانوں نے تنقید کی ہے۔