نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مسلسل ہلاکتوں کے واقعات ایسے میں رونما ہو رہے ہیں کہ جب سعودی عرب نے پاکستان سے کہا تھا کہ وہ یمن کی جنگ میں اپنی فوج بھجوائے لیکن پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے یمن کے بحران میں ملوث نہ ہونے اور ثالثی کا کردار ادا کرنے کے حوالے سے منظور ہونے والی قرارداد کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا روی ...
مسلسل اشاعت ناقابل برداشت اور قابل مذمت ہے اور مسلمان ناموس رسالت (ص) پر کٹ مرنے کے لئے تیار ہیں۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں اسلامی مقدسات کی توہین کی غرض سے لگائي گئي نمائش کے پاس دو افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا گيا۔ یہ حادثہ شہر ڈالیس کے مضافات میں پیش آیا ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و ...
مسلسل کوشش کررہا ہے . اتحاد کے معنی یہ نہیں ہیں کہ کوئي اپنا راستہ بدل دے بلکہ اتحاد کے معنی سعہ صدر رکھنا، جوانمردی کا حامل اور ایک دوسرے کے ساتھ رواداری سے پیش آنا ہے۔ اتحاد کے معنی ایک دوسرے کو مسلمان کی حیثیت سے پہچانیں اور یہ تسلیم کریں کہ جو بھی لاالہ الااللہ کہتا ہے جس طرح سے کہ خدا اور ا ...
مسلسل اپنی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے ذریعہ حکومت افغان کو کوئی مراعات دئیے بغیر اس پر نام نہادامن معاہدہ مسلط کرنا چاہتاہے ۔خطے کی صورت حال اور افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں اس بات کا عندیہ دے رہی ہیں کہ کہیں طالبان کا کام داعش کے سپرد کرنے کی تیاری تو نہیں ہورہی۔امریکی اتنے آسانی سے افغا ...
مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔انتخابي عمل ميں غير ضروري طوالت اور اسكے بعد كابينہ كي تشكيل ميں غير معمولي تاخير نےملكي نظام كو درہم برہم كرديا ہے اور ملك كمزور سے كمزور تر ہورہا ہے
جسكي وجہ سے غير ملكي مداخلت كے لئے زميں ہموار ہوئي. افغانستان ميں بدامني كي ايك بڑي وجہ امريكي موجودگي بھي ہے يہي و ...
مسلسل شكست كھا رہا ہے جن كے پاس نہ تو جديد ہتھيار ہيں اور نہ ہي فوجي ماہرين كي ٹيم۔يہي وجہ ہے كہ اس جنگ اور سعودي فوجيوں كے بارے ميں لطيفے اور مذاحيہ قصے زبان ذد خاص و عام ہيں۔معروف تجزيہ نگار بيل لو نے مڈل ايسٹ آن لائن نامي سائيٹ پر اپنے ايك مقالے ميں لكھا ہے كہ سعودي عرب كي فوج ايك فوج سے زيادہ اي ...
مسلسل جارحیت کو بے سود دیکھ کر آل سعود کے ایجنٹوں نے میڈیا کا اضافی ہتھیار استعمال کرنا شروع کردیا ہے اور بعض ایرانی چینلوں کے جعلی نام استعمال کرکے اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانا شروع کردیا ہے۔ الوقت- انسان ہر زمانے ميں معلومات سے متاثر رہا ہے اور ان ہي كے سہارے وہ اپني آگہي بڑھاتا ہے اور اپنا كردار ادا ...
مسلسل جارحيت اور سرحدي علاقوں ميں جھڑپوں ميں شدّت آجانے كے بعد يمن كي جنگ اب نئے مرحلے ميں داخل ہوگئي ہے- الوقت كي رپورٹ كے مطابق يمن كي فوج نے عوامي كميٹيوں كے تعاون سے سعودي عرب كے سرحدي علاقوں پر حملہ كيا ہے۔ يمن كي عوامي تحريك انصاراللہ نے كہا ہے كہ اس نے سعودي عرب كے فضائي حملوں كے جواب ميں نجر ...
مسلسل جارحيت اور سرحدي علاقوں ميں جھڑپوں ميں شدّت آجانے كے بعد يمن كي جنگ اب نئے مرحلے ميں داخل ہوگئي ہے- الوقت كي رپورٹ كے مطابق يمن كي فوج نے عوامي كميٹيوں كے تعاون سے سعودي عرب كے سرحدي علاقوں پر حملہ كيا ہے۔ يمن كي عوامي تحريك انصاراللہ نے كہا ہے كہ اس نے سعودي عرب كے فضائي حملوں كے جواب ميں نجر ...
مسلسل نشيب وفراز كا شكار ہيں جسكا ايك مظہر يمن كي جنگ ميں مصر كي عدم شركت ہے۔مصر ميں اخوان لمسلمين كے اقتدار كا خاتمہ اور سعودي عرب ميں شاہ سلمان كا اقدار مين آنااور شاہ عبداللہ كي ٹيم كي اقتدار سے دربدري نے بھي مصر اور سعودي عرب تعلقات پر منفي اثرات مرتب كئے ہيں۔يمن ميں سعودي عرب اور عرب ممالك كے ...