نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مذاکرت کی میز پر واپس آسکتا ہے اور یورپی یونین کے ساتھ اپنے قرضوں کے سلسلے میں مذاکرات جاری رکھ سکتا ہے۔ ادھر یورپی یونین سے زیادہ امریکہ کو تشویش لاحق ہے۔ امریکہ کو اس بات کا خوف ہے کہ اگر یونان ممکنہ طور پر یورو زون سے نکل جاتا ہے تو یورپ میں مالی اور اقتصادی عدم استحکام پھیل جائے گا اور اس سے عال ...
مذاکرت کی میز سے نہیں ہٹا اور بہترین طریقے سے تمام مبہم سوالوں کے جواب دیئے ہیں اور اپنے مواقف کو شفاف طور پر بیان کیا۔ڈاکٹر حسن روحانی نے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کی حکومت اور ایران کی مذاکراتی ٹیم، عوام اور دانشور طبقے کی حمایت و پشتپناہی سے، قوم کے مفادات اور بھلائی کی راہ میں قدم اٹھائے گی۔
مذاکرت کے آخری دوسالوں میں دنیا کی چھ بڑی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کے دوران استقامت اور پامردی کا مظاہرہ کیا ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا تھاکہ مغربی ممالک کے حکام نے دیکھا کہ ہم پابندیوں کے باوجود اپنی اقتصاد کو بہتر بنا رہے ہیں اور م ...
مذاکرت شروع ہونے والے ہیں لیکن علی عبداللہ صالح کے بیانات کی وجہ سے ان مذاکرات کے انعقاد کے سلسلے میں شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔ فریقین نے گزشتہ برس دسمبر کے مہینے میں یمن میں امن مذاکرات انجام دیئے تھے۔ لیکن ملک کے بحران کو ختم کرنےکے لئے وہ کسی سیاسی راہ حل تک نہیں پہنچ سکے تھے۔
سعودی عرب اور ا ...
مذاکرت میں دیکھے ہیں۔ ان مسائل کے پیش نظر یورپی ملکوں سے تعلقات قائم کرنا سیاسی مسائل میں شمار ہوتا ہے اور اس کے اقتصادی میدان میں بھی سرمایہ کاری، تجارتی لین دین اور تکنیکی نیز سائنسی اور علمی میدانوں میں نتائج برامد ہونگے۔
عالمی سطح پر صدر حسن روحانی کے دورہ یورپ کے نتائج کے بارے میں یہ کہنا چاہی ...
مذاکرت کی میز سے دور ہو گئے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت نے اس ملک کی تجویز کو جو اس کا قریبی اور دوست ملک تصور کیا جاتا ہے اور جس نے اس کے مفاد کو مد نظر رکھ کر تجویز پیش کی، قبول کرنے سے کیوں انکار کر دیا۔
فلسطین میں دو سرکاروں والے مشہور منصوبے کو پیش ہوئے کچھ عرصہ گزر ر ...
مذاکرت کے انعقاد کے بارے میں ایک بیان جاری کرکے کہا کہ گزشتہ مذاکرات میں ان کے مطالبات پورے نہ کئےجانے کی وجہ سے وہ اگلے امن مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے۔ الوقت - طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس گروپ نے جو چار فریقی گروپ یعنی افغانستان، پاکستان، چین اور ...
مذاکرت 15 جولائی تک ملتوییمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ یمن امن مذاکرات 15 جولائی تک کے لئے ملتوی کر دیئے گئے۔ الوقت - یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ یمن امن مذاکرات 15 جولائی تک کے لئے ملتوی کر دیئے گئے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، یمن کے ...
مذاکرت کے تابوت پر آخری کیل تھی۔ اشرف غنی نہ صرف یہ کہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے اور ایک سمجھوتے تک پہنچنے میں نہ صرف یہ کے کامیاب نہیں ہوئے بلکہ ان کے ہاتھ سے ملک کا ایک بڑا حصہ نکل بھی گیا ہے۔ ملا محمد عمر کے نام سے طالبان کا ہونے والا (عمری ) آپریشن پوری آب و تاب سے جاری ہے اور انہوں ...
مذاکرت ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔
روسی عہدیدار نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا کہ ترکی کو اس ملک کا سفرکرنے والے افراد کی سیکورٹی کا زیادہ سے زیادہ انتظام کرنا ہوگا۔ انہوں نے اسی طرح کہا کہ ترکی کو اس بات کی ضمانت دینے ہوگی کہ روس سفر کرنے والے ترک شہریوں کی مکمل تحقیقات کی جائے گی۔
روسی ذریعے ...