:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
شام، اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 بچے جاں بحق

شام، اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 بچے جاں بحق

Friday 24 March 2017
مدد سے مشرقی حلب کے دیر حافر شہر اور تل السوس، عاكوم، ام العدس اور كياره نامی گاؤں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی۔ فوج کی اس کارروائی میں دہشت گردوں کو شدید جانی و مالی نقصان ہوا۔ دوسری طرف شام کی فوج اور اس کی اتحادی فورس نے ملک کے مشرق میں واقع صوبہ حماۃ کے خطاب اور ارز ...
alwaght.net
شام، حماۃ کا کوکب شہر داعش کے جنگل سے آزاد

شام، حماۃ کا کوکب شہر داعش کے جنگل سے آزاد

Sunday 26 March 2017 ،
مدد سے شمالی حماۃ میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے۔  فوج نے اسی طرح دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے حماۃ شہر کے قمحانا شہر پر حملے کو ناکام بنا دیا اور كوكب شہر کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ فوج کی اس کارروائی میں النصرہ فرنٹ کے بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے جب ...
alwaght.net
یمن کے انسانی المیہ کی نظر اندازی قابل مذمت ہے : اقوام متحدہ

یمن کے انسانی المیہ کی نظر اندازی قابل مذمت ہے : اقوام متحدہ

Monday 27 March 2017 ،
مدد بھی نہیں کی جا سکتی ہے اور اگر یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری رہے تو اس ملک کے عوام کے آلام میں مزید اضافہ ہوگا۔ سعودی عرب نے مارچ 2015 سے یمن پر حملہ شروع کر رکھے ہیں اور اس ملک کا چاروں طرف سے محاصرے کر رکھا ہے۔
alwaght.net
یمن میں 1400 بچے ہلاک ہوئے چکے ہیں : اقوام متحدہ

یمن میں 1400 بچے ہلاک ہوئے چکے ہیں : اقوام متحدہ

Tuesday 28 March 2017 ،
مدد کی ضرورت ہے۔ انسان دوستانہ امداد کے امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل اسٹیفن اوبرائن نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں 1400 بچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت یمن کی ایک تہائی آبادی یعنی ایک کروڑ 90 لاکھ لوگوں کو انسان دوستانہ امداد ک ...
alwaght.net
داعش نے ایران کو دھمکی دی، سنی مسلمانوں کو ورغلانے کی کوشش

داعش نے ایران کو دھمکی دی، سنی مسلمانوں کو ورغلانے کی کوشش

Tuesday 28 March 2017 ،
مدد کے باوجود وہ آٹھ سالہ جنگ میں ایران کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ نہیں کر پایا۔
alwaght.net
مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے تیار ہیں: ایرانی سفیر

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے تیار ہیں: ایرانی سفیر

Sunday 2 April 2017 ،
مدد کر رہی ہیں تو دوسری طرف وہ ان کے خلاف جنگ بھی کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسی متضاد نظریات کا نتیجہ ہی اچھے اور برے دہشت گرد کے طور پر نکلتا ہے۔
alwaght.net
شام سے انخلاء کے لئے ترکی کی نئی شرط

شام سے انخلاء کے لئے ترکی کی نئی شرط

Sunday 2 April 2017 ،
مدد سے جرابلس، الباب، راعی اور دابق جیسے شہروں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر ترکی کی حفاظت کے لئے خطرہ محسوس کیا گیا تو یہ ملک، شام میں دوبارہ نئے فوجی آپریشن شروع کر سکتا ہے۔
alwaght.net
شمالی کوریا پر تنہا ہی حملہ کرنے کو تیار ہے امریکا

شمالی کوریا پر تنہا ہی حملہ کرنے کو تیار ہے امریکا

Monday 3 April 2017 ،
مدد کرنے کا فیصلہ کرے گا یا نہیں کرے گا۔ اگر چین ہماری مدد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو یہ اس کے لئے بہت اچھا ہو گا اور اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے تو یہ کسی کے لئے اچھا نہیں ہو گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے لئے امریکہ کے ساتھ کام کرنے کی وجہ تجارت ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی مدد کے بغیر امریکہ، شمالی کوریا م ...
alwaght.net
یمنی فوجیوں کی کاروائی میں 119 سعودی فوجی ہلاک

یمنی فوجیوں کی کاروائی میں 119 سعودی فوجی ہلاک

Friday 7 April 2017 ،
مدد سے پیر کو جيزان میں دو سعودی فوجیوں کو گولی مار دی گئی۔ روئٹرز نیوز ایجنسی نے گزشتہ اپریل میں رپورٹ دی تھی کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے شروع ہونے کے بعد سے کم از کم 400 سعودی فوجی صرف سرحدی جھڑپوں میں مارے گئے ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت نے یمن کی جنگ میں مارے جانے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و شمار ک ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے